ایبٹ آباد (اے بی این نیوز )پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے حسان نیازی کو کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا،پولیس نے ملزم کو لاہور لانے کیلئے محکمہ داخلہ بلوچستان کو چھٹی ارسال کر دی ،پولیس کے مطابق ملزم حسان نیازی جناح ہاؤس مقدمے میں لاہور مطلوب ہے،ملزم حسان نیازی پر سکیورٹی فورسز کی وردی لہرانے کاالزام ہے















