اہم خبریں

بلیک ہولز کا اُلٹ وائٹ ہولز،دنیا کے استحکام کیلئے خطرہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) دنیا میں وائٹ ہولز کا وجود،سائنسدان سمجھتے تھے کہ دنیا میں صرف بلیک ہولز ہیں جو کی بھی ستار ے کو نگل سکتے ہیں، یہاں کشش ثقل اتنی طاقتور ہوتی ہے کہ ستارہ صفحہ ہستی سے ہی غائب ہو جاتا ہے ،وائٹ ہولز اس کا مکمل الٹ ہیں ،یعنی وائٹ ہولز ستارہ نگلیں […]

اے ایس ایف نے بحرین جانیوالے مسافر سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی

لاہور(نیوزڈیسک) ایئرپورٹ سیکورٹی فورس کی لاہورائیر پورٹ پر کارروائی،بحرین جانے والے مسافر سے ڈھائی کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق مسافر محمد فیصل رشید نے مذکورہ منشیات بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی ،اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران منشیات برآمد کر کے سمگلنگ کی کوششں ناکام […]

تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی ،60 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ

ڈکار(نیوز ڈیسک) تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی ،60تارکین ہلاک ہونیکا خدشہ۔تفصیلات کے مطابق بحر اوقیانوس میں ایک اور تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 60 سے زائد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ،کشتی مغربی افریقہ کے جزیرے کے قریب الٹی ہے ۔ اس حوالے سے سینیگالی وزارت خارجہ کے حکام کا […]

سابقہ حکومت کے 4 میگا سکینڈلز FIAنے تحقیقات شروع کردیں

�اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق حکومت کے 4 میگا سکینڈل سامنے آگئے،ایف آئی اے تحقیقات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ان پر تحقیقات کا آغاز کر دیا، پہلے سکینڈ ل میں ڈالر ریٹ میں ایل سیز کھولنے پر 8 بنکوں نے صرف ڈالر ریٹ پر 65 بلین روپے کمائے ،دوسرے سکینڈل میں […]

آخرکار آج،نگراں وزیراعلیٰ سندھ عہدے کا حلف لیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر آج بطور نگراں وزیراعلیٰ سندھ عہدے کا حلف لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر 2015 میں سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے ،کراچی سے ایل ایل بی کیا ، 2002 میں سندھ ہائی کورٹ کے جج مقرر ہوئے اور 2013 میں چیف جسٹس سندھ […]

شہنشاہِ قوال، استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 سال ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہنشاہِ قوال، استاد نصرت فتح علی خان کو مداحوں سے بچھڑے 26 سال ہوگئے، آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھول رہی ہیں،استاد نصرت فتح علی خان نے قوالی کو مشرق و مغرب میں مقبول بنایا ،صوفیائے کرام کے پیغام کو گائیکی کے ذریعے دنیا کے کونے کونے […]

نواز حکومت جانےکی بڑی وجہ راحیل شریف کوایکسٹینشن نہ دیناتھی،خاقان عباسی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہےکہ میاں محمد نواز شریف کی آخری حکومت جانےکی بڑی وجہ اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کومدت ملازمت میں توسیع نہ دینا تھی۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءشاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہماری […]

امریکہ کی نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

واشنگٹن (  اے بی این نیوز   )امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ،سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے آئین کی سربلندی’ آزادی اظہار اور پاکستان کی اقتصادی ترقی پر زور دیتے ہو ئے پاکستان میں آزاد اور منصفانہ انتخابات کے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا حکم

دمشق(نیوزڈیسک)شام کے صدر بشار الااسد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشنز میں 100 فیصد اضافے کا حکم جاری کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق ان لوگوں کی تنخواہوں اور پنشن کو دوگنا کر دیا گیا جو اس وقت اور پہلے سول سروس اور ملٹری میں ملازم تھے۔

سی پیک کا فیز ٹو دونوں ممالک کے تعلقات کو نئی بلندیوں پہ لے جائے گا، احسن اقبال

اورمچی ( اے بی این نیوز     )سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال چین کے صوبے شن جیانگ کی حکومت کی دعوت پہ اورمچی پہنچ گئے جہاں وہ یوریشیا ایکسپو اور کانفرنس میں شرکت کریں گے۔پاکستانی وفد اور سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کے اعزاز میں مقامی قیادت کی طرف سے عشائیہ کا اہتمام گیا، […]