چیف آف آرمی اسٹاف کی تقریر

13اور 14 اگست کی شب آرمی اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف عاصم منیر نے کہا کہ ’’پاکستان ہے تو ہم ہیں۔ پاکستان نہیں توکچھ بھی نہیں ہے‘ ‘ ان کے یہ الفاظ پاکستان کے کروڑوں لوگوں کے جذبات اور احساسات کی ترجمانی کررہے ہیں۔نیزان کا یہ […]
نومئی مقدمات ، شاہ محمود قریشی،اسد عمر ،علیمہ خان ودیگر کی ضمانت میں توسیع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نومئی کیسز کی سماعت ،شاہ محمود قریشی،اسد عمر ،علیمہ خان کی عبوری ضمانت میں 2ستمبر تک کی توسیع کردی گئی ۔تفصیلات کے مطابق آج نومئی کے حوالے درج مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں شاہ محمود قریشی،اسد عمراوردیگرکی ضمانت میں 2ستمبر تک توسیع کردی گئی جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور […]
مالاکنڈ،اراضی تنازعہ،ماں دو بیٹوں سمیت قتل ،ملزمان فرار

مالاکنڈ(نیوزڈیسک) اراضی تنازعہ،ماں دو بیٹوں سمیت قتل ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ سخاکوٹ میں پیش آیا جہاں مخالفین نے فائرنگ کرکے خاتون کو دو بیٹوں سمیت قتل کردیا ۔ اس پر لواحقین نے لاشیں روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا۔ ملزمان کی گرفتار اور گھر مسمار کرنے کا مطالبہ ۔ پولیس کا کہنا ہے […]
نگران وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائےگی ،تقریب ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نگران وفاقی کابینہ کا آج حلف اُٹھانے کا امکان ،صدر مملکت حلف لیں گے۔تفصیلات کے مطابق اہم وزارتوں کیلئے نام تجویز کردیے گئے ۔وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر ،وزیر تجارت گوہر اعجاز ،وزیر توانائی ڈاکٹر تابش گوہر جبکہ انیق احمد بھی نگران کابینہ میں شامل ۔ حلف برداری کی تقریب آج شام 5 […]
پی ڈی ایم حکومت نے پی ٹی آئی سے زیادہ قرضہ لیا،رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم نے 15 ماہ کی حکومت میں پی ٹی آئی سے زیادہ قرضہ لیا۔ پی ڈی ایم نے 18 اعشاریہ 5 ٹریلین روپے کا اضافہ کیا جو پی ٹی آئی کی ساڑھے تین سالہ حکومت سے زیادہ ہے ،رپورٹ کے مطابق پاکستان کا قرضہ 2023 کے اختتام پر 44 […]
ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار دن کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، انٹربینک میں ڈالر 68 پیسے کم ہو کر 294 روپے 25 کا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈالر اوپن مارکیٹ میں 2 روپے مہنگا […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی ،سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی ،اسلام آباد ہائیکورٹ آج سماعت نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق آج موجود نہیں اس لیے سماعت نہیں ہو سکی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کو گھر کا کھانا فراہم کرنے کی درخواست پر بھی سماعت آج ہی ہونی تھی […]
چیئرمین پی ٹی آئی سے قانونی ٹیم کی ملاقات آج ہوگی،اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی سے قانونی ٹیم کی ملاقات آج ہوگا،سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے وکیل کو چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے کی آزادی دیدی،چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نعیم پنجوتھا آج اٹک جیل جائیں گے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے مختلف وکلاء سے ملاقات کیلئے […]
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان معاملہ ، فیصلہ نہ ہوسکا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان معاملہ ، فیصلہ نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور قائد حزب اختلاف نے تین تین نام سپیکر کو بھجوادیئے، اسمبلی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا،پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے مزید دودن باقی ہیں، فیصلہ نہ ہوا تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا […]
کراچی، نامعلوم افراد کاپولیس موبائل وین پر گرنیڈ حملہ ،تین اہلکار شدید زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک) رات گئے کراچی میں سچل تھانے کی پولیس موبائل وین پر نامعلوم افراد کا گرنیڈ حملہ ،تین جوان شدید زخمی ہو گئے ۔حملہ اس وقت ہوا جب پولیس موبائل معمول کےمطابق علاقے میں گشت کر رہی تھی، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائکل پر سوارتھے اور ماسک پہنا ہوا تھا،زخمیوں […]