اہم خبریں

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان معاملہ ، فیصلہ نہ ہوسکا

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان معاملہ ، فیصلہ نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور قائد حزب اختلاف نے تین تین نام سپیکر کو بھجوادیئے، اسمبلی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا،پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے مزید دودن باقی ہیں، فیصلہ نہ ہوا تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔

متعلقہ خبریں