مالاکنڈ(نیوزڈیسک) اراضی تنازعہ،ماں دو بیٹوں سمیت قتل ۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ سخاکوٹ میں پیش آیا جہاں مخالفین نے فائرنگ کرکے خاتون کو دو بیٹوں سمیت قتل کردیا ۔ اس پر لواحقین نے لاشیں روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا۔ ملزمان کی گرفتار اور گھر مسمار کرنے کا مطالبہ ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں قاتل اور مقتول آپس میں رشتہ دار ہیں ۔















