اہم خبریں

ہاکی کھیل نے پاکستانی قوم کو ایک ہونے میں مدد دی،خواجہ جنید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق ہاکی اولمپئن خواجہ جنید نے کہا ہے کہ ہاکی کھیل نے پاکستانی قوم کو ایک ہونے میں مدد دی، گزشتہ تین دہائیوں سے پاکستان ہاکی تنزلی کا شکار ہے،ہاکی کے کھیل میں چہرے تو بدلے لیکن سسٹم نہیں تشکیل دیاگیا،پاکستان میں ہاکی کے لیے تمام ماڈل ختم ہو چکے ہیں، ہاکی اکیڈمی کی […]

نگران وفاقی کابینہ کی تشکیل مکمل، وزرا آج شام 5بجے حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نگران وفاقی کابینہ کی تشکیل مکمل، وزرا آج شام 5بجے حلف اٹھائیں گے ،تقریب حلف برداری آج شام ایوان صدر میں ہو گی ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نگران وزراء سے حلف لیں گے،اہم وزارتوں کیلئے نام تجویز کر دیئے گئے، مرتضیٰ سولنگی نگران وزر اطلاعات عات ڈاکٹر شمشاد اختر […]

سابق امریکی‌صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف مقدمہ سننے والی جج کو دھمکی، خاتون گرفتار

‘واشنگٹن(نیوزڈیسک)ٹیکساس کی رہائشی ایک خاتون کو واشنگٹن میں سابق امریکی صدر ٹرمپ اور کانگریس رکن کے خلاف فوجداری مقدمے کی نگرانی کرنے والی خاتون وفاقی جج کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابی گیل جو شری نے 5 اگست کووفاقی عدالت کو […]

پی آئی اے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ائیرلائن پی آئی اے کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال کردی۔جمعرات کو ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور ایئرلائن کی 2 حصوں میں تقسیم کے خلاف روزانہ 2 گھنٹہ ہڑتال شروع کرنے کااعلان کردیاجس کے بعد ملک بھر کے پی آئی اے بکنگ آفسز میں روزانہ دوپہر 2 […]

بجلی اور گیس بلوں میں اضافے کے بعد پانی اور سیوریج کے بلوں میں ہوشربا اضافہ

راولپنڈی(اے بی این نیوز)بجلی اور گیس بلوں میں اضافے کے بعد پانی اور سیوریج کے بلوں میں ہوشربا اضافہ،حکومت نے گھریلو صارفین کے پانی اور سیوریج کے بلوں میں 175 فیصد اضافہ کردیا،کمرشل صارفین کے بلوں میں 500 فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے،حکومت پنجاب نے واسا لاہور، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ اور راولپنڈی کے […]

اداکارہ ماہرہ خان کی شادی ،سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی شادی ،سچ یا صرف افواہ سوشل میڈیا پر چرچے ۔تفصیلات کے مطابق گردش خبروں کے مطابق ماہرہ خان اگلے مہینے اپنے دوست سلیم کریم سے شادی کے بندھن میں بندھنے والی ہیں ،اس حوالے سے ماہرہ خان کی طرف سے ہاں یا […]

امریکی ڈاکٹروں کاکا رنامہ،حیوانی گردہ انسانی جسم میں لگادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ڈاکٹروں کا کارنامہ، ناپاک جانور کا گردہ انسان کو لگا دیا۔تفصیلات کے مطابق سائنس کی دنیا میں نیا انقلاب جانوں اعضاع انسانوں میں فٹ کئے جانے لگے،اس حوالے امریکی ڈاکٹروں نے تجربہ کیا کہ ذہنی طور پر مردہ قرار دیئے جانے والے شخص میں سور کا گردہ لگا دیا ۔سرجنز کا مزید […]

عافیہ رہائی، وزارت خارجہ رکاوٹ ؟

ڈاکٹرعافیہ کے وکیل کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ نے امریکی جیل میں اپنی مو کلہ سے 8اگست کو ملاقات کی۔ انہوں نے ڈاکٹر عافیہ کو ملاقات کے دوران افسردہ پایا۔انہوں نے کہا میں نے آج ڈاکٹر عافیہ سے تین گھنٹے تک ملاقات کی۔ کلائیو اسمتھ نے ڈاکٹر عافیہ سے ملاقات کے بعد فوری طور پر ٹیکساس ، […]

تم لوگ منافق ہو

(گزشتہ سے پیوستہ) سنجے کمارپانڈے کے مطابق پہلی حکومتوں نے بھی خارجہ پالیسی کوکافی حدتک آزادرکھنے کی کوشش کی تھی لیکن کریمیااور پھریوکرین کے بحران کودیکھتے ہوئے مودی حکومت نے اپنے ملک کی خارجہ پالیسی کو مزید واضح کیاہے لیکن حقائق اس کے برعکس ہونے کے باوجود مودی کازرخریدغلام میڈیاشب وروزانڈیاکی آزاد خارجہ پالیسی کوبڑھاچڑھاکراس […]

آرمی چیف کا ملٹری اکیڈمی کاکول میں پرمغز خطاب

چیف آف آرمی اسٹاف کا 76ویں یوم آزادی کے موقع پر آزادی پریڈ کاکول میں جونیئر کریڈٹس کے شرکا کو مبارکباد دیتے ہوئے انتہائی اہم نکات پر بات کی۔ پاکستانی عوام یہ جانتے ہیں کہ پاک افواج ہر سطح پر ہماری محافظ ہے۔ وہ چاروں طرف سے محاذوں پر دشمن کے ساتھ دشمن کے مقابلے […]