جڑانوالہ واقعے کی شفاف انکوائری چاہتے ہیں،جے سالک

ا سلام آباد(نیوزڈیسک)ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنوینر اورسابق وفاقی وزیر جے سالک نے کہا ہے کہ سانحہ جڑانوالہ انتہائی افسوس ناک ہے ، فرد واحد کی غلطی کی سزا پوری کمیونٹی کو نہیں دی جا سکتی، حکومت جڑانوالہ واقعہ کی مکمل آزادانہ و منصفانہ شفاف انکوائری کروا کر ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے […]
اسلام آباد،18رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)18 رکنی نگراں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر مملکت عارف علوی نے نگراں وفاقی کابینہ سے حلف لے لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ایوان صدر میں 18 وزراء سے عہدوں کا حلف لیا گیا، کابینہ میں 7 معاون خصوصی بھی شامل کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انور […]
جڑانوالہ ،متاثرہ املاک کو اصل حالت میں بحال کریں گے، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں جن املاک کونقصان پہنچا،اصل حالت میں بحال کریں گے،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے کہاکہ واقعہ منصوبہ بندی کے تحت کیاگیا، لیکن پولیس نے منصوبہ بندی کے تحت جانی نقصان ہونے سے بچایا،ان کاکہناتھا کہ ہمارا دین اورملک ایسے واقعات کی اجازت نہیں دیتا،ہم ایسے […]
نگران وفاقی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا،مرتضیٰ سولنگی وزیر اطلاعات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وفاقی کابینہ کی تشکیل مکمل، اعلان کر دیا گیا وزرا آج حلف اٹھائیں گے ،تقریب حلف برداری آج شام ایوان صدر میں ہو گی ،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نگران وزراء سے حلف لیں گے،اہم وزارتوں کیلئے نام تجویز کر دیئے گئے، مرتضیٰ سولنگی نگران وزر اطلاعات عات ڈاکٹر […]
جڑانوالہ واقعہ،ذمہ داربتائیں یہ عمل کس کوخوش کرنے کیلئے کیا،طاہر اشرفی

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں جو کچھ ہوا اس سے پاکستان کواور اسلام کو زخم لگا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت پورا ملک غمزدہ ہے، ہم مسیحی قائدین سے معافی مانگتے ہیں،انہوں نے کہاکہ پاکستان میں اکثریت مسلمانوں […]
نگران کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، سینیٹ کمیٹیوں کی کارروائی متاثر ہونا شروع ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سے سینیٹ کمیٹیوں کی کارروائی متاثر ہونا شروع ہو گئی،قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد سینیٹ کی مختلف کمیٹیاں موخر کر دی گئیں،آج کیلئے شیڈول سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس بھی موخر کر دیا گیا،کمیٹیوں کی نئی تاریخوں کا اعلان […]
امریکا،80 سال سےکسان کے کھیت میں پڑا پتھر کروڑوں کا نکلا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں ایک کسان کے گھر کے قریب کھیتوں میں پڑا8 دہائیوں سے موجود پتھر خزانہ نکلا، پتھرنایاب شہابِ ثاقب کا ٹکڑا ہے جسکی مالیت تقریباً دو کروڑ ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دلچسپ واقعہ امریکی ریاست مشی گن میں پیش آیا، پتھر کا وزن 10 کلوگرام ہے،کسان نے بتایاکہ یہ عجیب و غریب […]
نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ مزید تعطل کا شکار

کوئٹہ ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا معاملہ مزید تعطل کا شکار،وزیراعلیٰ اور قائد حزب اختلاف نے تین تین نام سپیکر کو بھجوادیئے، اسمبلی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری نہ ہوسکا،پارلیمانی کمیٹی کے پاس نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کیلئے مزید دودن باقی ہیں، فیصلہ نہ ہوا تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے […]
سانحہ جڑانوالہ میں ملوث افرادکو کیفرکردارتک پہنچایاجائے،پاسٹر سیمسن سہیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) یونائیٹڈ کونسل آف چرچز اسلام آباد کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرپاسٹرسیمسن سہیل نے کہا ہے کہ حکومت جڑانوالہ واقعہ کی مکمل آزادانہ و منصفانہ شفاف انکوائری کروا کر ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے،ہشتگرد مائنڈ سیٹ کاقلع قمع کیا جائے کیونکہ یہ لوگ اسلام کو بدنام کرنے کا باعث بن رہے ہیں، فرد واحد […]
مسیحی برادری کا سانحہ جڑانوالہ پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اقلیتوں نے ہمیشہ وطن عزیز میں رواداری اور امن کے قیام اور ہر طرح کی مذہبی منافرت کے خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے سانحہ جڑانوالہ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے راولپنڈی اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے مسیحی مذہبی نے سیاسی قائدین وحید جاوید ایڈوکیٹ ، سابق اراکین اسمبلی ، […]