اہم خبریں

نگران کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، سینیٹ کمیٹیوں کی کارروائی متاثر ہونا شروع ہو گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سے سینیٹ کمیٹیوں کی کارروائی متاثر ہونا شروع ہو گئی،قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد سینیٹ کی مختلف کمیٹیاں موخر کر دی گئیں،آج کیلئے شیڈول سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس بھی موخر کر دیا گیا،کمیٹیوں کی نئی تاریخوں کا اعلان نگران کابینہ کی تشکیل کے بعد متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں