اہم خبریں

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

لاہور(نیوزڈیسک)امریکی قونصل جنرل ولیم مکانیول نے قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات امریکی قونصل جنرل کی الوداعی ملاقاتوں کا حصہ تھی، ان کی 2 سالہ مدت سفارت ختم ہو رہی ہے،ذکا اشرف نے امریکی قونصل جنرل کو ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا […]

ملائیشیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک

کوالالمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا میں چھوٹا طیارہ سڑک پر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے کہ طیارہ ریاست سلنگور کی شاہراہ پر گر گر تباہ ہوا، حادثے میں طیارے کے 8 افراداور سڑک سے گزرنے والا ایک کار سوار اور ایک موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوئے۔طیارے میں عملے […]

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تین بڑے ڈیمز ایک ساتھ پانی سے بھر گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تین بڑے ڈیمز ایک ساتھ پانی سے بھر گئے،ارسا کے مطابقتینوں ڈیمز ایک ہی روز مکمل صلاحیت سے بھرنا تاریخی واقعہ ہے،آبی ذخائر میں1کروڑ 34 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کر لیا گیا،تربیلا ڈیم میں 58 لاکھ 9 ہزار ایکڑ فٹ پانی زخیرہ کر لیا […]

مردان، سابق رکن صوبائی اسمبلی امیر فرزند گرفتار

مرادن(نیوزڈیسک)مردان میں پولیس نے سانحہ 9 مئی کے حوالے سے درج مقدمے میں سابق رکن صوبائی اسمبلی امیر فرزند کو گرفتارکرلیاہے۔تفصیلات کے مطابق اینٹی کرپشن دفتر کے باہر موجود مردان سٹی پولیس نے سابق ایم پی اے امیر فرزند کو گرفتار کرلیا۔تھانہ سٹی پولیس کے مطابق 9 اور 10 مئی کی توڑ پھوڑ میں سابق […]

جڑانوالہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے،آرمی چیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز   ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہیں جو ملک کے امن، ترقی اور خوشحالی میں بہت زیادہ کردار ادا کر سکتے ہیں، “نوجوانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ سچ، آدھا سچ، جھوٹ، غلط معلومات اور غلط معلومات کے درمیان فرق کو […]

عام انتخابات 90 روز میں نہیں ہوسکتے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 9اکتوبر کو ہو گی،حلقہ بندیوں کے خلاف اپیلیں 10اکتوبر سے 8نومبر تک کی جاسکیں گی ،الیکشن کمیشن 10نومبر سے 9دسمبر تک شکایات پر سماعت کرے گا،الیکشن کمشن نے پرانی حلقہ بندیوں کو فریز کر دیا ،نوٹیفکیشن کے مطابق 21اگست کو چاروں صوبوں اور اسلام اباد […]

نگراں وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقرنے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا،تقریب حلف برداری شام ساڑھے چھ بجے گورنر ہاؤس کراچی میں منعقد ہوئی،گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے حلف لیا،تقریب میں سابق کابینہ اراکین اور سینئر بیورو کریٹس نے بھی شرکت کی ،جسٹس (ریٹائرڈ) مقبول باقر کے حلف اٹھانے […]

سانحہ جڑانوالہ، بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) جڑانوالہ میں مسیحی برادری کی آبادیوں پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کے عمل میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس پر حساس اداروں نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ حساس اداروں کو جڑانوالہ واقعے میں بھارتی ہاتھ ملوث ہونے کے […]

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے،ہمارا آئین بھی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔جمعرات کو وفدسے گفتگومیں انہوں نے کہاکہ اقلیتوں کو درپیش چیلنجز کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں ہر پاکستانی کو […]

نیب ترامیم کیخلاف کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے تحریری معروضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز      )نیب ترامیم کیخلاف کیس کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی ائی نے اپنے تحریری معروضات سپریم کورٹ میں جمع کروا دیئے، تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کا ترمیمی ایکٹ کو چیلنج کرنا قیاس آرائی پر مبنی نہیں ہے ، نیب ترمیمی ایکٹ کے نفاذ سے پبلک […]