اہم خبریں

پی آئی اے ملازمین کی اپنے مطالبات کے حق میں ہڑتال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ائیرلائن پی آئی اے کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں 2 گھنٹے کی ہڑتال کردی۔جمعرات کو ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے اور ایئرلائن کی 2 حصوں میں تقسیم کے خلاف روزانہ 2 گھنٹہ ہڑتال شروع کرنے کااعلان کردیاجس کے بعد ملک بھر کے پی آئی اے بکنگ آفسز میں روزانہ دوپہر 2 سے 4 بجے تک ہڑتال کی جائیگی ،پہلے روز کراچی، کوئٹہ اور ملتان کے بکنگ آفسز میں ہڑتال کی گئی۔

متعلقہ خبریں