اہم خبریں

کراچی، نامعلوم افراد کاپولیس موبائل وین پر گرنیڈ حملہ ،تین اہلکار شدید زخمی

کراچی (نیوز ڈیسک) رات گئے کراچی میں سچل تھانے کی پولیس موبائل وین پر نامعلوم افراد کا گرنیڈ حملہ ،تین جوان شدید زخمی ہو گئے ۔حملہ اس وقت ہوا جب پولیس موبائل معمول کےمطابق علاقے میں گشت کر رہی تھی، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور موٹر سائکل پر سوارتھے اور ماسک پہنا ہوا تھا،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نامعلوم حملہ آور اندھیرے کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے،پولیس، رینجرز اور باقی قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پہ پہنچ گئے۔

متعلقہ خبریں