اہم خبریں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافے کا حکم

دمشق(نیوزڈیسک)شام کے صدر بشار الااسد نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنرز کی پنشنز میں 100 فیصد اضافے کا حکم جاری کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق ان لوگوں کی تنخواہوں اور پنشن کو دوگنا کر دیا گیا جو اس وقت اور پہلے سول سروس اور ملٹری میں ملازم تھے۔

متعلقہ خبریں