آخرکار آج،نگراں وزیراعلیٰ سندھ عہدے کا حلف لیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر آج بطور نگراں وزیراعلیٰ سندھ عہدے کا حلف لیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر 2015 میں سپریم کورٹ کے جج مقرر ہوئے ،کراچی سے ایل ایل بی کیا ، 2002 میں سندھ ہائی کورٹ کے جج مقرر ہوئے اور 2013 میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ بنے ۔آج گورنر سندھ کامران ٹیسوری جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر آج بطور نگراں وزیراعلیٰ سندھ عہدے کا حلف لیں گے ۔