اہم خبریں

امریکی فوجی کی شمالی کوریامیں سیاسی پناہ کی درخواست

پیانگ یانگ (نیوزڈیسک)شمالی کوریا نے کہا ہے کہ سرحد پار کرکے آنے والے امریکی فوجی نے سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوجی ٹریوس کنگ نے فوج می ںنسلی تعصب کی وجہ سے شمالی کوریا کا رخ کیا۔

افغان حکومت نے وعدے پورے نہیں کئے، امریکہ

کابل (  اے بی این نیوز    )افغان حکومت نے وعدے پورے نہیں کئے، افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان کہا خواتین کو تحفظ دینے تک افغان حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں آسکیں گے،دو برس 34ہزار افغان شہریوں کو خصوصی امیگرنٹ ویزے جاری […]

ملک کی پچاس فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے، ثمینہ عارف علوی

مظفر آباد(اے بی این نیوز) خاتون اول ثمینہ عارف علوی نے کہا کہ ملک کی پچاس فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے،چھاتی کے کینسر کے مرض سے بچنے کیلئے معاشرے میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کو چھاتی کے کینسر کا خطرہ ہے، ہر 13 منٹ میں […]

مذہبی عبادت گاہوں پر حملے قبول نہیں، مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مذاہب اور مذہبی عبادت گاہوں پر حملے کسی طور قابلِ قبول نہیں۔بدھ کوایک بیان میں ن لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نواز نے کہا کہ جڑانوالہ فیصل آباد میں پرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کرتی ہوں۔انہوں نے کہاکہ پاکستانی ریاست اقلیتوں کو مساوی حقوق اور […]

23 اگست تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )23 اگست تک مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کے امکان،بالائی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارشیں متوقع،ڈی جی پی ڈی ایم کی انتظامیہ کو دریاؤں کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے تاکہ کسی بھی ممکنہ نقصان سےمحفوظ رہا جا […]

گلوکارراحت فتح علی خان کا گانا ’’میرے ہو جاؤ‘‘ ریلیز

کراچی(نیوزڈیسک)گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا گانا ’’میرے ہو جاؤ‘‘ ریلیز کر دیا گیا۔میوزک ویڈیو میں اداکارہ کنزیٰ ہاشمی اور بھارتی اداکار کرن واہی نے ایک ساتھ پرفارم کیا ۔گانے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر 6 لاکھ سے زائد ویوز حاصل ہو چکے ہیں جبکہ کمنٹس سیکشن میں بھی صارفین دلچسپ تبصرے کر […]

جعلی ڈگری کیس،سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کیخلاف مقدمہ درج

گلگت (اے بی این نیوز     )سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کیخلاف جعلی ڈگری کیس میں گلگت سٹی تھانے میں مقدمہ درج ، ایس ڈی پی او گلگت کی سربراہی میں پولیس ٹیم استور پہنچ گئی، خالد خورشید کیخلاف سابق صدر ہائیکورٹ بار کی درخواست پر سٹی تھانے میں مقدمہ درج ہے،سابق وزیراعلیٰ نے ڈسٹرکٹ اینڈ […]

جڑانوالہ واقعے کے بارے میں سن کر لرز گیا ہوں، بلاول

لاہور(نیوزڈیسک) پیپلز پار ٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جڑانوالہ میں اقلیتی املاک پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تو واقعے بارے سن کر لرز گیا ہوں۔بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عبادت گاہوں کے تقدس کی پامالی کسی طور قابل قبول نہیں ۔ان کا کہناتھا کہ انتظامیہ […]

اہم ترین کیسز کی ناقص تفتیش پر سندھ ہائیکورٹ کراچی پولیس چیف پربرہم

کراچی (  اے بی این نیوز   )اہم ترین کیسز کی ناقص تفتیش پر سندھ ہائیکورٹ کراچی پولیس چیف پربرہم،قاتل اورچرسی بری ہورہے ہیں،پنجاب پولیس کی طرح تھانہ کلچرل کو بہتر کیوں نہیں کرسکتے؟جسٹس امجد علی کا جاوید عالم سے مکالمہ ریمارکس دیئے افسران کے پاس تفتیش کیلئے پیسے نہیں ہوتے،بیشترکیسز میں شوہر بیوی کاقاتل ہوتاہے،کبھی کہا جاتاہے […]

پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے سے ہر شہری تلملا اٹھا،عبدالعلیم خان

لاہور ( اے بی این نیوز    )استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کی پیٹرول و ریلوے کے کرایوں میں اضافے پر سخت تنقید، انہوں نے کہا کہ مہنگائی و پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے سے ہر شہری تلملا اٹھا،غریب سے جینے کا حق چھینا جا رہا ہے،مہنگائی کی انتہا ہو چکی، پہلے سے عذاب میں مبتلا […]