اہم خبریں

ملک کی پچاس فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے، ثمینہ عارف علوی

مظفر آباد(اے بی این نیوز) خاتون اول ثمینہ عارف علوی نے کہا کہ ملک کی پچاس فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے،چھاتی کے کینسر کے مرض سے بچنے کیلئے معاشرے میں شعور اجاگر کرنے کی ضرورت ہے،ملک میں ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کو چھاتی کے کینسر کا خطرہ ہے، ہر 13 منٹ میں ایک خاتون اس مرض کا شکار ہوتی ہے،خواتین صورتحال کی سنگینی کو سمجھیں اور اپنی صحت کی فکر کریں، پاکستان میں یہ شرح 45 فیصد ہے،خصوصی افراد کو ملک کا کارآمد اور فعال شہری بنانے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے،خصوصی بچوں کو انفرادی ضروریات کے مطابق تعلیمی پلان کے تحت تعلیم دی جائے۔

متعلقہ خبریں