اہم خبریں

جڑانوالہ سانحہ،سینیٹرکامران مائیکل کا سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اقلیتی رہنماسینیٹر کامران مائیکل نے جڑانوالہ میں چرچ کو جلانے اورمسیحوں کی املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے سپریم کورٹ آ ف پاکستان سے ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا،بدھ کو جاری ایک بیان میں سینیٹر کامران مائیکل نے واقعے کو مذہبی ہم آہنگی اور رواداری پر حملہ قرار […]

جماعت اسلامی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور( اے بی این نیوز    ) جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا،امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ نگران حکومت نے ماضی کی حکومتوں کے ظالمانہ اقدامات کی توثیق کردی، پٹرول کی قیمت میں بیس روپے لٹر اضافہ غریب عوام پر ظلم کی انتہا […]

ممبئی کے ہوٹل میں چکن کے سالن سے چوہا نکل آیا

ممبئی(نیوزڈیسک)ممبئی کے ایک ہوٹل میں چکن کے سالن میں مرغی کے بجائے سالم چوہا نکل آیا،گاہک کی شکایت پرپولیس نے ہوٹل مینیجر اور شیف کو گرفتار کرلیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گاہک انوراگ نے کھاناشروع کیا تو اسے محسوس ہوا بوٹی کا ذائقہ چکن جیسا نہیں جس پر اس نے بغور جائزہ لیا تو معلوم […]

نو مئی میں ملوث افراد کو سزا ملتی تو جڑانوالہ سانحہ نہ ہوتا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے جڑانوالہ میں چرچ کی بے حرمتی، مسیحیوں کے گھر جلانے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کی اہے کہ ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ،بدھ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت واقعے کا فوری […]

16 ماہ میں تاریخ کا کٹھن ترین سفر طے کیا، شہباز شریف

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق اور ملک احمد خان کی ملاقات، اس ہو نے والی ملاقات میں پارٹی کے تنظیمی امور اور آئیندہ عام انتخابات کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا رہنمائوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے اور ملک کو معاشی استحکام دینے […]

ایس ای سی پی نے 120 غیرقانونی پرسنل لون ایپس بند کرا دیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آن لائن لون ایپس کے ذریعے شہریوں کو ہراساں کرنے کا معاملہ ایس ای سی پی نے 120 غیرقانونی پرسنل لون ایپس بند کرا دیں ،ایپس گوگل اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے تعاون سے بند کروائی گئیں،اعلامیہ کے مطابق ایپس ڈیٹا چوری اور غیر قانونی طریقہ کار پر قرض […]

طلباء کیلئے خوشخبری!لاہورمیٹروبس میں مفت سفرکااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہورمیٹرو بس میں طلباء کے لئے مفت سفر کاا علان کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو نگراں وزیراعلیٰ نے میڈیا سے بات چیت میں کہاکہ ہم لاہورکی میٹرو بس میں تمام طلباء کے لئے مفت سفرفراہم کر رہے ہیں،انہوں نے کہاکہ بہت جلد یہ سہولت اورنج ٹرین میں بھی […]

پاکستان ریلوے نے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد محکمہ ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 10 فیصد کااضافہ کر دیاہے ۔بدھ کو پاکستان ریلوے نے نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے کہاکہ اطلاق تمام میل، ایکسپریس اور پیسنجر ٹرینوں پرہوگیا،کرایوں میں اضافے کا اطلاق کل 17 اگست بروز جمعرات سے ہوگا۔

جڑانوالہ سانحہ،مسیحی برادری کے ساتھ ایسا رویہ قابل افسوس ہے، شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں چرچ کی بے حرمتی، مسیحیوں کے گھر جلانے کے واقعات انتہائی قابل افسوس ہیں۔یہ ملک مسیحی برادری کے ووٹ سے بنا تھا، ایسے محسنوں کے ساتھ ایسارویہ انتہائی قابل افسوس ہے۔جمعرات کو جاری ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہاکہ […]

طارق عزیز مرنے سے قبل آنکھیں عطیہ کرنا چاہتے تھے، اہلیہ

کراچی(نیوزڈیسک)لیجنڈ ٹی وی میزبان طارق عزیز کی اہلیہ حاجرہ نے انکشاف کیا ہے کہ طارق عزیز مرنے سے قبل آنکھیں عطیہ کرنا چاہتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےحاجرہ نے بتایا کہ میرا خیال تھا وقت کے ساتھ مداحوں کی طارق عزیز سے محبت اور چاہت میں کمی آئے گی لیکن ایسا نہیں ہوابلکہ محبت اور […]