پاکستان آنے کا مقصد کرکٹ ، سیاست پر بات نہیں کریں گے، راجیو شکلا

لاہور (نیوز ڈیسک) نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ راجیو شکلا نے کہا ہمارا پاکستان آنے کا مقصد کرکٹ ہے،سیاست پر بات نہیں کریں گے،انڈین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ بورڈ پر چھوڑ دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کا میچ اچھا ہوا، اگر بارش نہ ہوتی تو میچ تمام ہوتا۔ اس موقع […]
حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کی تقریبات ،لاہور میں تعطیل ہوگی

لاہور (نیوز ڈیسک) حضرت داتا گنج بخش ؒ کا 980 واں عرس کل سے شروع ہوگا،نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے داتا دربار کادورہ، انتظامات کاجائزہ لیا،عقیدت مندوں کی سہولت کیلئے صفائی کو بہتر بنانے اور پنکھوں کا انتظام کرنے کاحکم بھی دیا۔ تفصیلات کے مطابق عرس کے موقع پر 7ستمبرکولاہورمیں مقامی تعطیل کابھی اعلان […]
اخروٹ بھگو کرکھائیں ،جان بنائیں،فائدے بے شمار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اخروٹ بھگو کرکھائیں ،جان بنائیں،فائدے بے شمار۔ تفصیات کے مطابق اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز،میگنیشیم ، پروٹین، فائبر، وٹامن ای جیسے اہم معدنیات شامل ہیں ،اخروٹ کولیسٹرول کم کر دماغی صحت بہتر بناتا ہے ۔ اخروٹ کو بھگوکر کھانے سے ہضم کرنے کا نظام بہتر ہوتاہے یہ انزائمز کے توڑنے […]
حکومت سنجیدہ نہیں،آج افغانی کرنسی ہم سے کئی گنا مضبوط ہے ،سراج الحق

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق نے مطالبہ کیا کہ آئی پی پیز سے کیاگیا معاہدہ سامنے لا یا جائے ورنہ سپریم کورٹ جائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق نے اے بی این نیوز کے پروگرام صبح کی سوچ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]
ملک کی معاشی بحالی کیلئے نوازشریف جلد وطن واپس آئینگے، خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ء خواجہ آصف نے کہا کہ نوازشریف کوہٹانے کیلئے اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کے ساتھ تھی، چیئرمین پی ٹی آئی کولانے پرجنرل باجوہ کے پچھتاوے کا علم نہیں۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ء خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین […]
ملک میں مہنگائی کاطوفان،بنیادی اشیا عوام کی پہنچ دور،حکومت خاموش

اسلام آباد (نیوز ڈسک) ملک میں مہنگائی کاطوفان ،اشیائے خوردونوش عوام کی پہنچ سے دور ،چینی کی ڈبل سنچری، آٹا،گھی ،دالوں سمیت کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔تفصیلات کے مطابق مختلف شہروں میں چینی کی قیمت 200 روپے سے بھی بڑھ گئی،کوئٹہ میں چینی 220 روپے فی کلو میں فروخت […]
ایشیا کپ ،باقی میچ کہاں ہونگے،اے سی سی فیصلہ اگلے 36 گھنٹوں میں آنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کے باقی میچ کہاں ہونگے،اے سی سی فیصلہ اگلے 36 گھنٹوں میں آنے کا امکان ۔ تفصیلا ت کےمطابق بارشوں اور خراب موسم کی وجہ سے ایشیا کپ کے میچز دوسری جگہ منتقلی کا معاملہ متبادلہ جگہ میچ کرانے کا فیصلہ،کولمبو میں ہونے والے میچز خراب موسم کے باعث […]
ایشیا کپ اہم فیصلہ، بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد آج پاکستان آئیگا

لاہور (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا وفد آج پاکستان آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو پاکستان آکر میچ دیکھنے کی دعوت دی گئی جسے انہوں نے قبول کیا اسی سلسلے میں آج بی سی سی آئی کا 4 رکنی وفد پاکستان آئے […]
امریکی شہری کی بھینسے سے محبت نے پولیس کی بھی چیخیں نکال دیں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی شہری ،اپنے پالتو بھینسے کا دیوانا نکلا قیمتی ،گاڑی کٹواڈالی،بھاری بھرکم ہاؤڈی کو دیکھ کر پولیس والوں کی بھی چیخیں نکل گئیں، قوانین کی خلاف ورزی کے باوجود پولیس نے شہری کو گرفتار نہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں قدیم طوسی نسل کا بھینسا […]
ایشیا کپ ،آج نیپال اور بھارت کے درمیان میدان سجے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ،آج نیپال اور بھارت کے درمیان میدان سجے گا،کوالی فائر مرحلے کا یہ میچ پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ آج کے میچ میں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا نجی نہیں کھیلیں گے،پاکستان سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ بھارت کو سپر فور مرحلے کیلئے ایک پوائنٹ درکار […]