اہم خبریں

معمر قذافی کا ہم شکل لیبیا میں عوامی توجہ کا مرکز بن گیا

طرابلس(نیوزڈیسک)لیبیا کے سابق سربراہ معمر قذافی کے ہم شکل کو دیکھ کر عوام دنگ رہ گئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق لیبیاکے سابق حکمراں معمر قذافی کا ہم شکل اس وقت لیبیا میں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔س شخص کی شکل کے علاوہ اس کے بال، چال ڈھال اور انداز بھی معمر قذافی سے ملتا […]

عمران خان آج خودچور ثابت ہو چکے ہیں، نثار کھوڑو

ٹھٹھہ(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کی بات کرنے والے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج خود چور ثابت ہو چکے ہیں۔اتوار کو اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں انتخابی مہم شروع کی جائے گی۔ان کا کہناتھا کہ ملک کو […]

چیئرمین پی ٹی آئی این آر او چاہتے ہیں، حافظ حمداللّٰہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رہنماء جمعیت علمائے اسلام (ف)حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کا ملاقات کے بعد اٹک جیل کے باہر بیانات این آر او کی بھیک ہے،اتوار کو جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے کہا کہ واضح ہو گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی این آر او […]

بھارتی خاتون ٹیچر نے مسلم طلباءکوپاکستان جانے کا کہہ کر کلاس سے نکال دیا

بنگلور(نیوزڈیسک) بھارتی خاتون ٹیچر نے مسلم طلباءکوپاکستان جانے کا کہہ کر کلاس سے نکال دیا،بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں شیوموگا ضلع کے اسکول میں پانچویں جماعت کے دو مسلم طلبا لڑ رہے تھے اور شور مچا رہے تھے جس پر کلاس ٹیچر غصے میں آگئ اور بچوں کو سمجھانے کے بجائے کہا کہ […]

ایشیا کپ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سےہرادیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ 2023 کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 89 رنز سے شکست دے دی۔اتوار کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں جاری ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 334 رنز بنائے جس […]

خوشخبری!بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف نے گرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) مہنگائی اور اوور بلنگ کے ستائے عوام کو وفاقی حکومت نے ریلیف دینے کا پلان تیار کر لیا ہے اور اس حوالے سے آئی ایم ایف نے گرین سگنل بھی دے دیا ہے جس کے بعد مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بجلی بلوں میں ریلیف کی فراہمی ممکن ہوگئی ہے۔ حکومتی ذرائع نے […]

سانحہ جڑانوالہ 2 افراد کی ذاتی رنجش نکلا،پولیس کا دعویٰ

جڑانوالہ(نیوزڈیسک)سانحہ جڑانوالہ سے متعلق فیصل آباد پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اصل وجہ مسیحی برادری کے 2 افراد کی آپس میں ذاتی رنجش تھی۔ترجمان فیصل آباد پولیس نے بتایاکہ ملزم پرویز مسیح کو عمیرعرف راجہ اور اپنی بیوی پر ناجائز تعلقات کا شک تھا۔ملزم پرویز مسیح نے عمیر کو قتل کرانے کی کوشش بھی کی […]

نگران وزیرداخلہ سندھ کا کراچی میں جلد بڑے آپریشن کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)نگران وزیر داخلہ سندھ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز نے کراچی اور اندرون سندھ جلد بڑے آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھوٹگی، کشمور، جیکب آباد اور کندھ کوٹ میں آپریشن کی تیاری مکمل کرلی ہے۔اتوار کو میڈیا سے گفتگو میں حارث نواز نے کہاکہ کراچی اور اندرون سندھ میں بڑی کارروائیوں کی تیاری […]

گوگل میپس کے رنگوں کو تبدیل کردیاگیا

نیویارک(نیوزڈیسک)کمپنی کی جانب سے گوگل میپس کے یوزرانٹرفیس میں نمایاں تبدیلی کر دی گئی ، نئی اپ ڈیٹ سے فون اور ڈیسک ٹاپ کے صارفین کے لیے میپس کے رنگوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب سڑکوں کے لیے گرے رنگ،پانی کے لیے سبزی مائل نیلے،رکوں کے لیے نیلگوں مائل سبزرنگ […]

بہاولپور میں خاتون کے ہاں 5 جڑواں بچوں کی پیدائش

بہاولپور(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر بہاولپور میں خاتون کے ہاںایک ساتھ 5 بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔گورنمنٹ صادق اسپتال کی انتظامیہ نے خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت کی تصدیق کی اور کہا کہ 4 لڑکیاں اور 1 لڑکا پیدا ہوا ہے۔ں کے کمزور ہونے کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو)میں […]