بہاولپور(نیوزڈیسک)پنجاب کے شہر بہاولپور میں خاتون کے ہاںایک ساتھ 5 بچوں کی ولادت ہوئی ہے۔گورنمنٹ صادق اسپتال کی انتظامیہ نے خاتون کے ہاں 5 بچوں کی ولادت کی تصدیق کی اور کہا کہ 4 لڑکیاں اور 1 لڑکا پیدا ہوا ہے۔ں کے کمزور ہونے کی وجہ سے انہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو)میں رکھا گیا ہے۔















