ایشیا کپ ،باقی میچ کہاں ہونگے،اے سی سی فیصلہ اگلے 36 گھنٹوں میں آنے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کے باقی میچ کہاں ہونگے،اے سی سی فیصلہ اگلے 36 گھنٹوں میں آنے کا امکان ۔ تفصیلا ت کےمطابق بارشوں اور خراب موسم کی وجہ سے ایشیا کپ کے میچز دوسری جگہ منتقلی کا معاملہ متبادلہ جگہ میچ کرانے کا فیصلہ،کولمبو میں ہونے والے میچز خراب موسم کے باعث دوسری جگہ منتقلی پاکستان کے لیے درد سر بن گیا کیو نکہ اس حوالے سے محکمہ موسمیات بھی بارشوں کی پیش گوئی کر چکا ہے ،پاکستان کے تحفظات کے پیش نظر کولمبو میں ہونے والے میچیز پاکستان میں کرانے پر غور کیا جاسکتا ہے ۔