مجھے بھی نہیں پتہ پرویزالہیٰ کہاں ہیں،آئی جی پنجاب کے بیان پر عدالت میں قہقے لگ گئے

لاہور(نیوزڈیسک)آئی جی پنجاب عثمان انور کے پرویز الٰہی سے متعلق بیان پر کمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کو کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ کیاآپ نہیں جانتے کہ پرویز الہی کہاں ہیں؟ جس پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بتایا پرویز الٰہی پنجاب کی کسی اتھارٹی یا ادارے […]
پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،بلاول آج لاہور پہنچیں گے،آصف زرداری اتحادی قائدین اور دیگر سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے،بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ جنوبی پنجاب کے اہم رہنماؤں کی ملاقات متوقع،بلاول بھٹو سینئر پارٹی رہنماؤں سے الیکشن کے متعلق مشاورت بھی کرینگے۔
نئی سیاسی جماعت انٹری دینے کیلئے تیار، پرویزخٹک کی جانب سے اعلان متوقع

پشاور (اے بی این نیوز) استحکام پاکستان پارٹی کے بعد نئی سیاسی جماعت انٹری دینے کیلئے تیار،، پرویزخٹک کی جانب سے آج نئی پارٹی کا اعلان متوقع،اجلاس میں شمولیت کیلئے کئی سابق ایم پی ایز اور ایم این ایز کو دعوت،پشاور میں مقررہ مقام پر سابق اراکین کی آمد کچھ دیر تک متوقع، روپوش ایم پی […]
ن لیگ کاٹکٹوں کی تقسیم سے قبل امیدوارں کے حلقے کا خفیہ سروے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ن لیگ کاٹکٹوں کی تقسیم سے قبل امیدوارں کے حلقے کا خفیہ سروے کا فیصلہ،جن امیدواروں کی حلقے میں ساکھ مضبوط ہوگی انہی کوٹکٹ ملے گا،نوازشریف کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے مضبوط امیدواروں کی رپورٹ بنانے کی ہدایت،پنجاب کی قیادتِ سروے کے نتائج پر مشتمل رپورٹ اعلیٰ لیگی قیادت […]
رضوانہ تشدد کیس، ملزمہ سومیا کی درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے گھریلوملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت منظور کر لی۔پیر کو رضوانہ تشدد کیس میں ملزمہ سومیا عاصم کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔اس موقع پر رضوانہ کی فیملی بھی عدالت […]
حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]
راولپنڈی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) لاہور اورراولپنڈی میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ، 7 لاکھ 87 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے ،انسداد پولیو مہم میں 4 ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے، راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم 10 ستمبر تک جاری رکھی جائے گی۔
مصنوعی ذہانت کا استعمال بڑھنے لگا ،لاکھوں لوگ بےروزگار ہونے کاخطرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مصنوعی ذہانت کے استعمال میں اضافہ،لاکھوں لوگ بےروزگار ہونے کاخطرہ ،دنیا تیزی سے بدل رہی ہے، مصنوعی ذہانت (AI) کی آمد کے ساتھ، بہت سے کام جو کبھی انسان کرتے تھے، اب خودکار مشینوں کے ذریعے تیزی سے، سستے، اور زیادہ درستگی کے ساتھ مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے […]
مصنوعی ذہانت کا استعمال بڑھنے لگا ،فائدے اور منفی اثرات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔ مصنوعی ذہانت (AI) کی آمد کے ساتھ، بہت سے کام جو کبھی انسان کرتے تھے، اب خودکار مشینوں کے ذریعے تیزی سے، سستے، اور زیادہ درستگی کے ساتھ مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ مگر مصنوعی ذہانت سے آنے والی اس ترقی کے بعد عالمِ دنیا میں […]
نوید قمر نے چینی مہنگی ہونے کی وجہ بتادی ،اہم انکشافات

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ء نوید قمر نے چینی مہنگی ہونے کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں نے چینی رو کی ہوئی ہے،اس وجہ سے چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ تصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر نوید قمر نے کہا کہ سابقہ مخلوط حکومت میں وزارت […]