اہم خبریں

بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی نے چارج سنبھال لیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فرید نے چارج لے کر کام شروع کردیا۔پیر کو جعفرآباد میںآفس پہنچنے پر پولیس دستے نے انہیں سلامی دی اور پھول پیش کرکے خوش آمدید کہا،ایس ایس پی نے آفس پہنچتے ہی ضلع بھر کے پولیس افسران اور اہلکاروں کی میٹنگ طلب کرلی ۔

بوڑھاباپ جیل میں،مونس الہیٰ سپین میں انجوائے کررہا ہے،عطاتارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ن لیگ کے رہنماء عطاءتارڑ نے کہاہے کہ یہ نئی روش ہے عدالتیں ملزم کو گھر پہنچانے کی گارنٹی مانگتی ہیں۔پیر کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیے گئے، لاہور کے ماسٹر پلان میں تبدیلیاں کی گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ […]

سوناسستا،فی تولہ نرخ 700 روپے کم ہوگئے

کراچی(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ گرنے کے بعد مقامی سطح پر بھی اس کی قیمت کم ہوگئی۔پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے دن عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1940ڈالر ہوجانے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ملکی صرافہ بازاروں میں […]

چینی کی قیمت ڈبل سنچری کراس کر گئی، افغا نستان سمگل ہو نے کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )چینی کی مٹھا س بھی زہر کی مانند کڑوی ، قیمتوں نے ڈبل سنچری کراس کر لی ، مہنگائی کے ستائے شہری پریشان، ما فیا اور اسمگلروں کا گٹھ جوڑ،، چینی کی افغا نستا ن سمگلنگ پر حکام بے خبر، سمگلر روزانہ کروڑوں کمانے لگے،، ذخیرہ اندوزی کے باعث قیمتیں […]

انوارالحق کاکڑکی بجلی چوری روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی چوری روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔پیر کونگراں وزیر اعظم کی زیرِ صدارت توانائی امورپر اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیرِ خزانہ، وزیر توانائی اور وزارت توانائی کے حکام شریک ہوئے۔اجلاس میں نقصان والے ڈسکوز پر بریفنگ دی گئی جس پر نگراں وزیرِ اعظم […]

آئی ایم ایف نے بجلی بلوں میں ریلیف بارے پلان مسترد کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) آئی ایم ایف نے بجلی کے بلوں کے حوالے سے ریلیف پلان مسترد کر دیا ہے،پلان میں بتیا گیا تھا کہ ریلیف سے ساڑھے چھ ارب کا امپیکٹ آئے گا، آئی ایم ایف نے پلان مسترد کرتے ہو ئے پندرہ ارب سے زائد کا امپیکٹ بتایا، ذرائع وزارت خزانہ […]

ملک میں خام تیل کو ذخیرہ کرنے کا عمل مزید آسان بنادیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے ملک میں خام تیل کو ذخیرہ کرنے کا عمل زیادہ آسان بنا دیا ۔اس مقصد کے لیے پیٹرولیم ڈویژن نےکسٹمز بانڈڈ پالیسی گائیڈ لائنز کا نوٹی فکیشن جاری کردیاجس کے مطابق عالمی خریدار تیل خرید کر پاکستان کی بندرگاہوں کے قریب ذخیرہ کرسکیں گے اور اس کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کو […]

الیکشن سے متعلق فیصلے آئین کے مطابق ہونے چاہئیں،عارف علوی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن سے متعلق فیصلے آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔پیر کو جاری ایک بیان میں انہوں نے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے کل کے بیان کو سراہا جس میں انہوں نے کہاکہ نگران حکومت اس معاملے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی پاسداری […]

پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے،خالد مقبول صدیقی

کراچی (  اے بی این نیوز   )پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے،ایسے انتخابات چاہتے ہیں جو سب کو قابل قبول ہوں،ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی کا دوٹوک پیغام کہاوفاق اپنے وعدے پورے کرے،2018کے انتخابات میں منصوبے کے تحت دھاندلی ہوئی،ہم نے پاکستان کی حرمت کی خاطر اپنی لیڈرشپ کو خیر آباد کہہ […]

صورتحال بہت خراب ہے،عدالتی فیصلے نہیں مانے جا رہے، طوائف الملوکی چل رہی ہے،اعتزاز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )15 اپریل کو ایک راونڈ ٹیبل کانفرنس ہوئی تھی،ہم اب اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ وکلا کا کردار اسمیں اب ادا ہونا چاہیےوکلا راہنماوں سے مشاورت کرکے اسی کانفرنس کے تسلسل میں مستقبل کی حکمت عملی طے کرنے کا فیصلہ کیا ہےصورتحال بہت خراب ہے۔ عدالتی فیصلے نہیں مانے […]