کوئٹہ (نیوزڈیسک)بلوچستان کی پہلی خاتون ایس ایس پی فریال فرید نے چارج لے کر کام شروع کردیا۔پیر کو جعفرآباد میںآفس پہنچنے پر پولیس دستے نے انہیں سلامی دی اور پھول پیش کرکے خوش آمدید کہا،ایس ایس پی نے آفس پہنچتے ہی ضلع بھر کے پولیس افسران اور اہلکاروں کی میٹنگ طلب کرلی ۔















