اہم خبریں

رانی پور پیر حویلی کی روح فرسا کہانیاں منظرعام پرآگئیں

رانی پور (اے بی این نیوز     ) پیرکی حویلی کے اندوہناک مظالم کی کہانیاں منظرعام پرآگئیں،فاطمہ پر تشدد کی عینی شاہد لڑکی کے مطابق اسے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا،،فاطمہ گھریلو کام کاج میں تھوڑی سی بھی غلطی کرتی تو بی بی کہتی تمہارا خون پی جاؤں گی، مار ڈالوں گی، بی بی ہمیں گرم […]

ایشیا کپ ،گروپ اسٹیج میچ میں نیپال کا بھارت کو جیت کیلئے 231 رنز کا ہدف

سری لنکا (  اے بی این نیوز   )ایشیا کپ ،گروپ اسٹیج میچ میں نیپال کا بھارت کو جیت کیلئے 231 رنز کا ہدف ،آصف شیخ 58،سومپل 48،کوشل 38رنز بنا کر نمایاں رہے،دپیندرسنگھ 29،گلشن 23،سندیپ 9،بھیم شرکی 7،روہت پ5،کوشل مالا 2 رنز بنا پائے ،،رویندر جدیجا اورمحمد سراج نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا،، محمد شامی،ہاردک پانڈیا […]

بجلی قیمت میں کمی مشکل ہے، نگراں وزیر توانائی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ جب تک ڈالر کے ریٹ میں کمی نہیں آتی، بجلی کی قیمت میں کمی بہت مشکل ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ 60 فیصد بلنگ ریکوری نہیں ہوتی، اس پربھی کام کر رہے ہیں۔5 ڈسکوز میں جہاں بجلی چوری ہے وہاں […]

نگران حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپورایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نگران حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپورایکشن لینے کا فیصلہ ، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،انوارالحق کاکڑنے کہا ،بجلی کے نادہندگان اورچوروں کیخلاف کارروائی میں کوئی رعایت نہ برتی جائے، بجلی کے پیداواری منصوبوں میں قابل تجدیداورہائیڈل ذرائع کوترجیح دی جائے،نگران وزیراعظم سے نگران وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر […]

صحافت معاشرے اور ریاست کا چوتھا ستون ہے، ڈاکٹر شاہدمنیر

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) پنجاب ہائیرایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر نے کہا ہے کہ پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن جامعات اور میڈیا کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشنز قائم کرنے کے لیے ایک جامع کوڈ آف کنڈکٹ وضع کریگی اور کوڈ آف کنڈکٹ میں AMBIGUITIES ( ابہام )کو دور کریگی۔ صحافت معاشرے اور ریاست […]

اسپین،طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال، 2 افراد ہلاک

میڈرڈ(نیوزڈیسک)اسپین میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال سے مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیلابی پانی سے کئی پُلوں کو نقصان پہنچا، سڑکوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں،سیلابی پانی کے باعث لوگوں کو چھتوں پر پناہ لینا پڑی جبکہ پانی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو ہیلی کاپٹروں کی […]

حجاب سے پورا یورپ ڈرتا ہے، سراج الحق

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حجاب کے ڈیڑھ گز کپڑے سے پورا یورپ ڈرتا ہے۔پیر کوعالمی یوم حجاب پر ریلی سے خطاب میںانہوں نے کہا کہ حجاب خواتین کی حیا اور اُن کے کردار کی علامت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ حجاب ہمارے معاشرے کی تہذیب کی علامت ہے۔انہوں […]

نواز شریف کی وطن واپسی کی تیا ریا ں مکمل، لاہور لینڈ کرنے کا فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز       )سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی تیا ریا ں مکمل، قائد ن لیگ کا اسلام آباد کے بجائے لاہور لینڈ کرنے کا فیصلہ ، نواز شریف پندرہ اکتوبر کو لندن سے لاہور کے لئے روانہ ہوں گے، پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف وطن واپسی کے لئے خصوصی […]

بہاولپور،بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 کاانتقال

بہاولپور(نیوزڈیسک)بہاولپور میں گزشتہ روز بیک وقت پیدا ہونے والے 5 بچوں میں سے 3 کاانتقال ہوگیا، انتقال کرنے والے بچوں میں دو بچیاں اور ایک بچہ شامل ہیں۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق دو بچےانتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج ہیں اور انکیوبیٹر میں زیرعلاج بچوں کی حالت تشویشناک ہے۔

چینی بحرا ن، ن لیگ اور پیپلز پا رٹی آ منے سامنے،الزامات کی بو چھاڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چینی بحرا ن پر ن لیگ اور پیپلز پا رٹی آ منے سامنے،،، مسلم لیگ ن کے رہنمااحسن اقبال نے چینی برآمد کرنے کی ذمہ داری پاکستان پیپلز پارٹی پر ڈا ل دی، کہا چینی برآمد کی اجازت پیپلز پارٹی کے نوید قمر کی وزارت تجارت نے دی، سابق […]