اہم خبریں

نوازشریف الیکشن سے پہلے وطن واپس آئینگے،کیپٹن(ر)صفدر

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی دور اندیشی نے فیڈریشن کو بچا لیا۔منگل کو یہ بات انہوں نے گوجرانوالہ کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف الیکشن سے پہلے وطن […]

کر کٹ کی دنیا میں بھا رت کی ہٹ دھر می بر قرار،پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ا ڑ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) کر کٹ کی دنیا میں بھا رت کی ہٹ دھر می بر قرار،ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے شیڈول کو مذاق بنا دیا،،صدر جے شاہ کی من ما نیا ں، ٹورنامنٹ ہمبنٹوٹا شفٹ کرنے کی ای میل مسترد کردی،پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ا ڑ گیا،جے شاہ کا فیصلہ […]

کینیڈا میں 120 برس قدیم چرچ مسجد میں تبدیل کردیاگیا

اوٹاوہ(نیوزڈیسک)کینیڈا کے دارالحکومت اٹاوہ میں 120 برس پرانا چرچ خرید کر مسجد میں تبدیل کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کومسلم کمیونٹی نے سنی سائیڈ ایونیو اور بیئرن اسٹریٹ کے سنگم پر واقع اس تاریخی سینٹ مارگریٹ میری چرچ کی عمارت کو مسجد فاروق اعظم بنا دی اور پہلی اذان دے کر […]

محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوانے طالبہ کی اسکالر شپ بحال کردی

پشاور(نیوزڈیسک)محکمہ اعلیٰ تعلیم کے پی نے پشاور یونیورسٹی کی خصوصی طالبہ کی اسکالرشپ بحال کردی۔پیر کو جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ طالبہ تناوش ماہین کو تحقیق کےلیے گزشتہ سال اسکالرشپ دی گئی تھی۔یاد رہے کہ اس سے قبل طالبہ نے ایک ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ صوبائی حکومت کے ادارے نے اسکالر شپ روک […]

ایشیا کپ، نیپال کوشکست،بھارت سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا

پالی کیلے (نیوزڈیسک)ایشیا کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نیپال کو ہرا کر سپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا۔پیر کو کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، نیپال کی ٹیم 230 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور بھارت کو 231 رنز کا ہدف ملا تاہم بعد […]

ایکنک نے پولیو کے خاتمے کے تیسرے نظرثانی ہنگامی پلان کی منظوری دے دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت ایکنک کا اجلاس،ایکنک نے پولیو کے خاتمے کے تیسرے نظرثانی ہنگامی پلان کی منظوری دے دی منصوبے پر 1 ارب 78 کروڑ 49 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی، عالمی ادارے اس منصوبے کیلئے 1 ارب 19 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ […]

کرکٹ نے ہمیشہ ملکوں کو قریب کیا ہے ، ذکا اشرف

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے کہا ہے کہ کرکٹ ملکوں کو متحد کرتی ہے،پیر کو اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ تمام ممالک کی ٹیموں کوپاکستان آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں،ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے درمیان بھائیوں جیسے تعلقات قائم کرنا ہوں گے۔

ایشیا کپ کے بعد بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے بارے سوچیں گے،راجیو شکلا

لاہور ( اے بی این نیوز    )بھارتی کرکٹ بورڈکے نائب صدرراجیو شکلا کہتے ہیں ایشیا کپ کے بعد بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے بارے سوچیں گے ،،ہم پاکستان کی دعوت پر یہاں آئے ہیں اور ہمارے کرکٹ دیرینہ تعلقات ہیں،میں 2005 میں آخری بار پاکستان آیا تھا ،ا چھی روایت لے کر بھارت جائیں گے ، راجیو […]

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے طاہر اقبال چودھری کیخلاف مقدمہ درج

وہاڑی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سابق ایم این اے طاہر اقبال چودھری کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مقدمہ سرکاری سکیموں میں ناقص میٹریل استعمال کرنے اور رقم خورد برد کرنے درج کیاگیا۔

پاکستان میں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹی بی کے ماہر ڈاکٹر عامر نے کہاہے کہ ملک بھر میں ٹی بی (تپِ دق) کے مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔پیر کو ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ روزانہ کی بنیاد پر 132 افراد صرف ٹی بی کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔انہوں نے […]