اہم خبریں

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ رہاہوتے ہی ایک بار پھرگرفتار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو دوبارہ گرفتارکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو دوبارہ گرفتارکرلیاگیا،ذرائع کے مطابق پرویز الہیٰ کو اسلام آباد پولیس کے دہشت گردی ڈویژن نے گرفتارکیا،یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ […]

چینی مہنگی ہونے کی وجہ لاہورہائیکورٹ کا حکم امتناع قرار

لاہور(نیوزڈیسک)چینی قیمتوں میں اضافے پر پنجاب حکومت نے رپورٹ تیار کرلیہے جس میں کہا گیا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ لاہور ہائیکورٹ کا حکم امتناع ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کی نگراں حکومت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ چینی قیمتوں پر حکم امتناع نے قیمتوں میں اضافے کی راہ […]

ملک بھر میں 6 ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ملک بھر میں 6 ماہ کے دوران ادویات کی قیمتوں میں 70 فیصد ریکارڈ اضافہ، بلڈ پریشر سمیت دیگر جان بچانے والی ادویات بلیک مارکیٹ کے ذریعے من مانی قیمت پر فروخت کی جانے لگیں،ذیابیطس کے مریضوں کیلئے انسولین مارکیٹ سے غائب،ہول سیل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن نے بھی قیمتیں […]

سونے کی قیمت میں بڑی کمی،6300روپے تولہ سستا

کراچی(نیوزڈیسک) عالمی صرافہ بازاروں اورپاکستان میں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی ہے ۔منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 6300 روپے اور 6402 روپے کی کمی واقع ہوئی۔قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی اور پشاور میں فی تولہ سونے […]

چینی کا بحران تھم نہ سکا، انتظا میہ خا مو ش ، ما فیا سر گر م، ذخیرہ اندوزو ں کی چاندی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )چینی کا بحران تھم نہ سکا، انتظا میہ خا مو ش ، ما فیا سر گر م، ذخیرہ اندوزو ں کی چاندی، چینی کی قیمتیں آ سما ن کو چھو نے لگیں،کئی شہرو ں میں چینی فی کلو 200 سے 250 روپے میں فروخت ،چار روز میں چینی کی قیمت […]

عوام کوسہولیات دینا حکومت کا کام ہے، محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز   )عوام کوسہولیات دینا حکومت کا کام ہے،، سہولیات نہیں دے گی تو مسائل بڑھیں گے، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کہا لوگوں کو جب ریلیف ملتا ہے تو دلی سکون میسر آتا ہے،، ڈاکٹروں کو قصوروار نہیں سمجھتا سہولیا ت کا فقدان ہے،، محنت اور دیانتداری […]

اسلام آباد،گرین ، اورنج ، بلیو بسوں کا کرایہ 50 روپے ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے گرین، اورنج اور بلیو لائن بسوں کے کرا یوں میں اضافہ کر دیا۔سی ڈی اے حکام کے مطابق این فائیو سے لے کر اسلام آباد ایئرپورٹ تک کرایہ 50 سے بڑھا کر 90 روپے تک کردیاگیا۔چیئرمین سی ڈی اے انوارالحق نے کہا کہ کرایوں میں […]

پاک فوج کے شہداء کی یاد میں آئی ایس پی آر کا نغمہ جاری

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کر دیا۔منگل کو جاری کردہ نغمے میں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری پر راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا ،موسیقی نوید ناشاد نے ترتیب دی، نغمے میں پاک فوج کے […]

بجلی کے بلوں میں ریلیف، آئی ایم ایف کو نیا پلان بھیج دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی کے بلوں میں ریلیف، آئی ایم ایف کو نیا پلان بھیج دیا گیا، آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لئے ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔بل اقساط وصول ہونے پر 15 ارب سے زائد کی یہ رقم واپس آئی پی […]

ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ گھر پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک) ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ چند روز بعد گھر واپس پہنچ گئے۔منگل کو بلال شاہ کی والدہ شہزادی بیگم نے بلال شاہ کے گھر پہنچنے کی تصدیق کر دی اورکہا کہ بلال شاہکل رات 12 بجے گھر پہنچے۔واضح رہے کہ دو روز قبل ویڈیو بیان میں حریم شاہ نے دعویٰ کیا […]