اہم خبریں

پاک فوج کے شہداء کی یاد میں آئی ایس پی آر کا نغمہ جاری

راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پاک فوج کے شہداء کی یاد میں نغمہ جاری کر دیا۔منگل کو جاری کردہ نغمے میں خلیل الرحمٰن قمر کی شاعری پر راحت فتح علی خان نے اپنی آواز کا جادو جگایا ،موسیقی نوید ناشاد نے ترتیب دی، نغمے میں پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں