اہم خبریں

عوام کوسہولیات دینا حکومت کا کام ہے، محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز   )عوام کوسہولیات دینا حکومت کا کام ہے،، سہولیات نہیں دے گی تو مسائل بڑھیں گے، نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب کہا لوگوں کو جب ریلیف ملتا ہے تو دلی سکون میسر آتا ہے،، ڈاکٹروں کو قصوروار نہیں سمجھتا سہولیا ت کا فقدان ہے،، محنت اور دیانتداری سے اگر کام کیا تو ہیلتھ سیکٹر میں مزید بہتری آسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں