اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو دوبارہ گرفتارکرلیاگیا،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کو دوبارہ گرفتارکرلیاگیا،ذرائع کے مطابق پرویز الہیٰ کو اسلام آباد پولیس کے دہشت گردی ڈویژن نے گرفتارکیا،یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی تھری ایم پی اے کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے کر فوری رہائی کا حکم دیاتھا۔















