اہم خبریں

مسلم مسیحی فسادات کا تعلق بھارت سے جڑ رہا ہے، طاہر اشرفی

لاہور (نیوزڈیسک) چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جی 20 ممالک مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں۔منگل کوپریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نےکہا جڑانوالہ واقعہ پر پولیس نے تفصیلی تفتیش کی ، ایک منظم سازش کے تحت پاکستان میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی، مسلم مسیحی […]

گوادر ہیلی کاپٹر حادثہ،شہدا کو آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )گوادر ہیلی کاپٹر حادثہ کے شہدا کو ان کے آبائی علاقوں میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا،شہید لیفٹیننٹ کمانڈر حمزہ عابد کی نماز جنازہ ایچ 11 قبرستان میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی شرکت،شہید لیفٹیننٹ […]

ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کا اگلی حکومت ملکر بنانے پر اتفاق

کرا چی (  اے بی این نیوز   )ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کا اگلی حکومت ملکر بنانے پر اتفاق ،مصطفی کمال نے کہاہمارے اداروں کو نیوٹرل ہونا چاہئے،،،،چاہتے ہیں الیکشن صاف وشفاف ہونے چاہئیں،بہت ہوگیا اب پاکستان کو بحرانوں سے نکالنا ہوگا، سندھ میں پندرہ سالوں سے پیپلزپارٹی کی حکومت ہے،پیپلزپارٹی آج تک صاف پانی […]

پیپلزپارٹی جلدملک گیر انتخابی مہم کا آغاز کرے گی،بلاول بھٹو

کراچی (  اے بی این نیوز   )پاکستان پیپلزپارٹی اپنے عوامی منشور کے ساتھ جلد ایک بھرپور ملک گیر انتخابی مہم کا آغاز کرے گی ،بلاول بھٹو زرداری کا ناصر شاہ سے ملاقات میں اظہار خیال،،،کہا عام انتخابات کے لئے پارٹی کی مرکزی اور ذیلی تنظیمیں کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوجائیں، آئین کے مطابق انتخابات ہمارا […]

نسلہ ٹاور کیس میں گرفتار ملزم منظور قادر کاکا اور خیر محمد کی ضمانت منظور

کراچی ( اے بی این نیوز   )نسلہ ٹاور کیس میں گرفتار ملزم منظور قادر کاکا اور خیر محمد کی ضمانت منظور،سندھ ہائیکورٹ نے دونوں ملزمان کو ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا،ملزمان کے خلاف سپریم کورٹ کے حکم پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

مناسب وقت پر ضرور بتاؤں گا، صحافی کے سوال پر نواز شریف کا جواب

لندن(نیوزڈیسک) ن لیگی قائد نواز شریف سے صحافی نے مہنگائی اور پیٹرول کی قیمتوں پر ہونے والی ہڑتال سے متعلق سوال پوچھ لیا۔صحافی نے نواز شریف سے استفسا ر کیا کہ مہنگائی پر پاکستان میں تاجروں نے ہڑتال کی ہے، اس پر آپ کچھ کہیں گے؟جس پر انہوں نے کہا کہ وقت آنے پر ضرور […]

مذاکرات کامیاب،پی آئی اے احتجاجی ملازمین نےہڑتال ختم کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی آئی اےکے احتجاجی ملازمین اور انتظامیہ کے مابین اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس پر یونین کی جانب سے 26 روز بعد ہڑتال ختم کر دی گئی ہے ۔پی آئی اے کے گروپ ایک سے 4 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے پر اتفاق ہوگیا ۔تنخواہ میں […]

لاہور ہائیکورٹ، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشداوردیگر ملزمان کی رہائی کے لیے دائر کی گئیں ضمانت کی درخواستیں مسترد کردیں۔منگل کو جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔اس موقع پر سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ مقدمے میں نئی دفعات شامل ہوچکی […]

فیصل آباد میں ڈلیوری بوائے سے مٹن کڑاہی لوٹ لی گئی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائے سے 2 کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس لوٹ کر لے گئے۔فیصل آباد پولیس نے بتایاکہ ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے 6900 روپے کی نقد رقم اورکھانے پینے کا سامان چھینا۔مدعی کے مطابق ملزمان نے ڈی گراؤنڈ کے قریب آرڈر منگوایا اور پھر سب لوٹ […]

گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ فور جی بندش ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی

گلگت بلتستان (  اے بی این نیوز   )گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ فور جی بندش ،پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہوگئی،پی ایس او آئل ٹینکرز کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان صدر آئل ٹینکر ایسوسی ایشن کا کہنا ہے گلگت بلتستان میں حکومت نے انٹرنیٹ 4 جی سروس بند کرادی ہے،، سارا مسئلہ انٹرنیٹ فور جی کی عدم […]