کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان پیپلزپارٹی اپنے عوامی منشور کے ساتھ جلد ایک بھرپور ملک گیر انتخابی مہم کا آغاز کرے گی ،بلاول بھٹو زرداری کا ناصر شاہ سے ملاقات میں اظہار خیال،،،کہا عام انتخابات کے لئے پارٹی کی مرکزی اور ذیلی تنظیمیں کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہوجائیں، آئین کے مطابق انتخابات ہمارا مطالبہ ، عام انتخابات میں کامیابی کے لئے کارکن گھر گھر پہنچیں















