اہم خبریں

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جمہوریہ ازبکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      ) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر جمہوریہ ازبکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر ، اس دورے کا مقصد فوجی سے فوجی تعاون اور دفاعی تعاون کو بڑھانا ہے۔ دورے کے دوران، سی او اے ایس نے ازبکستان کے صدر، وزیر دفاع اور ازبکستان کی اسٹیٹ سیکیورٹی سروس کے […]

اماراتی خلابازوں کی 6 ماہ کے طویل مشن کے بعد زمین پر واپسی

ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے خلا باز سلطان النیادی کامیاب خلائی مشن کے بعد زمین پر واپس آگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق النیادی 3 خلا بازوں کے ہمراہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن ناسا کے 6 ماہ طویل مشن پر گئے ہوئے تھے۔

پرویز الہٰی کو بازیاب کراکے کل عدالت پیش کرنے کاحکم، تحریری فیصلہ جاری

لاہور (  اے بی این نیوز   )پرویز الٰہی کی بازیابی کےکیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری،جسٹس مرزا وقاص روف نے ایک صفحہ پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیاعدالت نےتحریری فیصلے میں پرویز الہی کو بازیاب کراکے کل عدالت پیش کرنے کاحکم دے دیا چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی اسلام آباد بھی 06 ستمبر کو […]

میٹا کا یورپی ممالک میں فیس بک نیوز ٹیب ختم کرنے کا اعلان

نیویارک (نیویارک )میٹا نے مختلف یورپی ممالک میں فیس بک سے نیوز ٹیب کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ دسمبر 2023 میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے صارفین کے لیے نیوز ٹیب کا آپشن ختم کر دیا جائے گاجس […]

ایشیاکپ ،سری لنکا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو 2رنز سے ہرادیا

لاہور(نیوزڈیسک)ایشیا کپ گروپ بی کے تیسرے اور پہلے مرحلے کے چھٹے میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 رنز سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔سری […]

امریکہ کا فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لیے یکساں آزادی، سلامتی کو یقینی بنانے کی پالیسیوں کی حمایت کا اعادہ

واشنگٹن(  اے بی این نیوز   )سیکرٹری بلنکن نے مغربی کنارے میں جاری تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ،وہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے بات چیت کر رہے تھے،انہوںنے امریکہ کی فلسطینی عوام کی آزادی، سلامتی اور معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا ئی ،سیکرٹری بلنکن اور […]

حضرت داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغازہوگیا

لاہور (نیوزڈیسک) داتا گنج بخشؒ کے 980 ویں عرس کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا،منگل کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے دربار پر حاضری دی اور چادر پوشی کر کے عرس کی افتتاحی تقریبات کا باقاعدہ آغاز کیا، لیگی رہنما اسحاق ڈار بھی عرس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر لاہور پہنچے۔تین روز […]

کراچی میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 12 افراد شکار ہو گئے

کراچی(   اے بی این نیوز     )کراچی میں ڈینگی کے وار جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 افراد ڈینگی کا شکار، رواں ماہ میں 47 افراد ڈینگی کا شکار ہوچکے، ترجمان محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ شہر میں 47 افراد ڈینگی بخار میں مبتلا ہوئے۔24 گھنٹوں میں 6 کیسز ضلع شرقی میں رپورٹ ہوئے, ضلع وسطی میں […]

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان نے پلیئنگ 11 میں ایک تبدیلی کی ہے۔فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ لے لیپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ […]