اہم خبریں

برسلز میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

برسلز(نیوزڈیسک)یورپین دارالحکومت برسلز میں پاک بیلج سوشو کلچرل ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم دفاع کے حوالے سے منعقد ہونے والی تقریب کے مقررین اور شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ دفاع وطن کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار 6 ستمبر کے حوالے سے پریس […]

اے و طن تو سلامت رہے تا قیامت رہے، ارض پاک کے چپے چپے کی حفاظت کے عہد کا دن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اے و طن تو سلامت رہے تا قیامت رہے، ارض پاک کے چپے چپے کی حفاظت کے عہد کا دن ،یوم دفاع و شہدا پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، 6 ستمبر 1965 کو جرات اور بہادری کی لازوال داستانیں رقم،دھرتی ماں کے جانباز بیٹوں […]

ڈیرہ اسماعیل خان ،شادی میں ہوائی فائرنگ سے نکاح خواں جاں بحق

ڈی آئی خان(نیوزڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک شادی میں ہوائی فائرنگ سے نکاح خواں سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ڈی آئی خان کے تھانہ چودھواں کی حدود میں علاقہ تلئی بڈھ شاہ میں پیش آیا جس میں شادی کی تقریب کے دوران […]

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویزالہٰی کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ( اے بی این نیوز    )جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویزالہٰی کا2روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،انسداد دہشت گردی عدالت نے فیملی سے ملاقات کی اجازت کی استدعامنظور کرلی،8ستمبر کوپرویز الہٰی کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم، پولیس کی جانب سے پرویز الہٰی کے 14روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ، لاہور ہائی کورٹ نے پرویز الہٰی کی بازیابی […]

آنے والوں دنوں میں ڈالر مزید 18 روپے سستاہونے کا امکان ہے،گورنر سندھ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ ہم نے بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی نہیں کم کرنے کی تجویز دی ۔بدھ کو نگران وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوی نے کہا کہ وزیراعظم نے ملاقات میں تاجروں کو ریلیف دینے کے عزم کا […]

بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، نگران وزیر توانائی محمدعلی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نگران حکومت کابجلی چوری کے کیسز سننے کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام پرغور،589ارب روپے کی بجلی چوری یابل ادانہیں کئے جارہے، نگران وزیر توانائی محمدعلی کی پریس کانفرنس کہا بجلی چوری ختم ہونے تک سستی بجلی نہیں ملے گی، 5 ڈسٹری بیوشن کمپنیز میں 60 فیصد ریکوری نہیں ہوتی، 5 […]

آئندہ مہینوں میں مہنگائی مزیدبڑھے گی ،وزارت خزانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزارتِ خزانہ نے جولائی کی ماہانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں اضافے کا امکان ہے۔بدھ کو وزارتِ خزانہ کی جاری رپورٹ میں کہاگیا کہ اگست میں بجلی کی قیمتوں میں 2 بار اضافے کے اثرات مہنگائی پر آئیں گے، رپورٹ کے مطابق عالمی […]

امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، اوپن مارکیٹ میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی (  اے بی این نیوز   )امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا، اوپن مارکیٹ میں بڑی کمی ریکارڈ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 8 روپے سستا ہو کر 315 روپے میں فروخت،تین دن میں اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 18 روپے سستا ہو چکا ہے،انٹربینک میں ڈالرکی قدرمیں 15پیسے اضافہ،307روپے پرٹریڈنگ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا […]

حکومت کا ڈالر اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )حکومت کا ڈالر اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ،کارٹیلز، کرپٹ سرکاری افسران کے سہولت کاروں اور سرپرستوں کی نشاندہی کرلی گئی،فہرستیں تیار،کرپشن کی بیماریکو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے بڑا اور منظم کریک ڈاؤن کیاجائے گا،ذرائع کے مطابق غیر ملکی کرنسیوں کی نگرانی کے نظام کو اپ گریڈ […]

میانمار ، فوجی حکومت کا 2025 میں انتخابات کرانے کا اعلان

ینگون(نیوزڈیسک)میانمار کی فوجی حکومت نے ملک بھر میں 2025 میں عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا،غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک سیاسی جماعت کے عہدیدارنے منگل کو بتایاکہ 36 جماعتوں کو فوجی جنتا نے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ہے،یادرہے کہ میانمار میں 2021 کے دوران فوج نے اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔