اسلام آباد(نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہاہے کہ ہم نے بجلی بلوں پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کی نہیں کم کرنے کی تجویز دی ۔بدھ کو نگران وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوی نے کہا کہ وزیراعظم نے ملاقات میں تاجروں کو ریلیف دینے کے عزم کا اظہار کیا،انہوں نے کہاکہ آنے والوں دنوں میں مزید 18 روپے کی کمی آنےکا امکان ہے۔















