اہم خبریں

بابراعظم نےبطور کپتان تیزترین 2000رنز مکمل کرلیے،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )ایشیا کپ2023،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،بابراعظم نےبطور کپتان تیزترین 2000رنز مکمل کرلیے،بابراعظم نےویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا،ویرات کوہلی نےبطورکپتان36اننگزمیں 2000رنزمکمل کیے تھے،بابراعظم نے30اننگزمیں 2000رنزمکمل کیے

پاکستان ریلویز نے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کر دیا

لاہور( اے بی این نیوز     )پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان ریلویز نے کرایوں میں پانچ فیصد اضافہ کر دیا،کرایوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،دو ستمبر سے عمل درآمد کیا جائے گا،ریلوے حکام نے ایک ماہ قبل بھی کرایوں میں 10فیصد اضافہ کیا تھا۔کرایوں میں اضافے پر مسافروں نے سخت تنقید […]

سونے کے دام مسلسل گرنے لگے،ساڑھے دس ہزارروپے تولہ سستا

کراچی(نیوزڈیسک)سونےکی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں روپےکی کمی ہوئی ہے،ملکی صرافہ میں ایک تولہ سونےکی قیمت میں 10 ہزار 500 روپےکی کمی ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق ساڑھے دس ہزار روپےکی کمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 22 ہزار 300 روپے ہوگئی ۔10 گرام سونےکا بھاؤ 9 ہزار 2 […]

پنجاب میں چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے کریک ڈاؤن، 15 افراد گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) نگراں پنجاب حکومت کی ہدایت پر محکمہ لیبر نے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے کریک ڈاؤن کا آغاز کرتے ہوئے قوانین کی خلاف ورزی پر 15 افراد کو گرفتا رکرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے مشقت والے کاموں پر مکمل پابندی عائد کردی ہے جس کے […]

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی

لاہور (   اے بی این نیوز     )لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو چینی کی قیمتیں مقرر کرنے سے روکنے کے حکم میں توسیع کردی ،کین کمشنر کو بھی حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا،وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت،کیس مزید سماعت اور 2رکنی بینچ کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کےمعاملے پر نظر ہے،امریکہ

واشنگٹن (  اے بی این نیوز    )پاکستانی نژاد امریکیوں کو ویزہ نہ دینے کی خبروں میں صداقت نہیں،چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کےمعاملے پر نظر ہے،نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ ،سائفر سے متعلق سوال پرکہاکسی ایک خاص معاملے کے بارے میں نہیں بولیں گے،ہم اپنے کانگریس کے شراکت داروں کے ساتھ […]

پولیس موبائل نذرآتش کرنے کے کیس میں حلیم عادل کاجوڈیشل ریمانڈ منظور

کراچی (  اے بی این نیوز  )پولیس موبائل نذرآتش کرنے کے کیس میں حلیم عادل کاجوڈیشل ریمانڈ منظور،کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت کا تفتیشی افسر کوآئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کاحکم،میڈیا سے گفتگو میں حلیم عادل شیخ نے اپنے خلاف مقدمات کوسیاسی قرار دے دیاکہا پی ڈی ایم نے نگران حکومت کو بھی مشکل میں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیریں مزاری کیخلاف درج مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا،آئی جی اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما کو 25 ہزارروپے جرمانے کی ادائیگی کردی،شیریں مزاری نے جرمانے کی مد میں ملنے والی رقم شوکت خانم کو دینے اعلان کردیا۔

ہماراآج بھی یہی مطالبہ ہے بجلی قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے،سراج الحق

لاہور( نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ختم ہوجاتی ہے لیکن ظلم و جبر کا نظام برقرار رہتا ہے۔ ان حالات سے نکلنے کا واحد حل الیکشن ہیں۔ آئندہ 3، 4 دن میں آئی پی پیز کے خلاف سپریم کورٹ بھی جارہے ہیں،بدھ کو پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے […]

ا سلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو تھری ایم پی او کا آرڈر جاری کرنے سے روک دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) ا سلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی سی اسلام آباد کو تھری ایم پی او کا آرڈر جاری کرنے سے روک دیا، 1960کے قانون کا وفاقی دارالحکومت پراستعمال کیسے ہوگا؟اٹارنی جنرل کونوٹس کرنا پڑے گا،جسٹس بابر ستار کے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزارکی ایم پی اوکے تحت گرفتاری کے کیس […]