پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔پاکستان نے پلیئنگ 11 میں ایک تبدیلی کی ہے۔فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ لے لیپاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔بنگلہ دیش کےمیچ میں بابر اعظم کپتان اور شاداب خان ناٸب کپتان ہوں گےفخر زمان امام الحق سلمان علی آغا شامل،افتخار احمد محمد رضوان فہیم اشرف بنگلہ دیش کے خلاف کھلیں گےنسیم شاہ شاہین شاہ آفریدی حارث روف شامل،پاکستان نے پلیئنگ 11 میں ایک تبدیلی کی ہے۔فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ لے لی ،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔