اہم خبریں

ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کا اگلی حکومت ملکر بنانے پر اتفاق

کرا چی (  اے بی این نیوز   )ایم کیو ایم اور جی ڈی اے کا اگلی حکومت ملکر بنانے پر اتفاق ،مصطفی کمال نے کہاہمارے اداروں کو نیوٹرل ہونا چاہئے،،،،چاہتے ہیں الیکشن صاف وشفاف ہونے چاہئیں،بہت ہوگیا اب پاکستان کو بحرانوں سے نکالنا ہوگا، سندھ میں پندرہ سالوں سے پیپلزپارٹی کی حکومت ہے،پیپلزپارٹی آج تک صاف پانی نہیں دے سکی، سندھ میں لوگوں کو اغوا کیاجارہاہے۔

متعلقہ خبریں