کر کٹ کی دنیا میں بھا رت کی ہٹ دھر می بر قرار،پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ا ڑ گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) کر کٹ کی دنیا میں بھا رت کی ہٹ دھر می بر قرار،ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے شیڈول کو مذاق بنا دیا،،صدر جے شاہ کی من ما نیا ں، ٹورنامنٹ ہمبنٹوٹا شفٹ کرنے کی ای میل مسترد کردی،پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ا ڑ گیا،جے شاہ کا فیصلہ ماننے سے انکار ،پی سی بی اور اے سی سی کے صدر کے درمیان شدید جھڑپ،پی سی بی نے آج ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کردیا،پی سی بی کا کہنا ہے ہم میزبان ہیں زبردستی کا فیصلہ ہم پر نہیں تھوپا جا سکتا۔