اہم خبریں

نوازشریف الیکشن سے پہلے وطن واپس آئینگے،کیپٹن(ر)صفدر

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی دور اندیشی نے فیڈریشن کو بچا لیا۔منگل کو یہ بات انہوں نے گوجرانوالہ کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ نواز شریف الیکشن سے پہلے وطن واپس آئیں گے۔

متعلقہ خبریں