ایشیا کپ ،گروپ اسٹیج میچ میں نیپال کا بھارت کو جیت کیلئے 231 رنز کا ہدف

سری لنکا (  اے بی این نیوز   )ایشیا کپ ،گروپ اسٹیج میچ میں نیپال کا بھارت کو جیت کیلئے 231 رنز کا ہدف ،آصف شیخ 58،سومپل 48،کوشل 38رنز بنا کر نمایاں رہے،دپیندرسنگھ 29،گلشن 23،سندیپ 9،بھیم شرکی 7،روہت پ5،کوشل مالا 2 رنز بنا پائے ،،رویندر جدیجا اورمحمد سراج نے تین تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا،، محمد شامی،ہاردک پانڈیا اورشردل ٹھاکرکا شکار کیا۔