ایشیا کپ ،آج نیپال اور بھارت کے درمیان میدان سجے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ ،آج نیپال اور بھارت کے درمیان میدان سجے گا،کوالی فائر مرحلے کا یہ میچ پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ آج کے میچ میں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بھمرا نجی نہیں کھیلیں گے،پاکستان سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ بھارت کو سپر فور مرحلے کیلئے ایک پوائنٹ درکار ہے ۔