آصف زرداری اور بلاول کے بیانات میں کوئی اتنا فرق نہیں،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آصف زرداری اور بلاول کے بیانات میں کوئی اتنا فرق نہیں، آئین میں ہے کہ اگر نشستیں بڑھا رہے ہیں تو حلقہ بندیاں ہوں گی، پیپلزپارٹی کے رہنمافیصل کریم کنڈی کہتے ہیں حلقہ بندیاں کوئی اتنا طویل عمل نہیں جسے آپ نومبر تک لے جانا چاہتے ہیں شک ہے شاید […]
محکمہ خوراک اور انتظامیہ کی عدم مداخلت،آٹے کی قیمت قابو سے باہر

لاہور ( اے بی این نیوز )محکمہ خوراک اور انتظامیہ کی عدم مداخلت،آٹے کی قیمتوں میں اضافہ ،لاہور میں بیس کلوگرام آٹے کے بیگ کی قیمت2ہزار 980روپے ہوگئی،لاہور کے مضافات میں بیس کلوگرام آٹے کا بیگ 3ہزر روپے میں فروخت ہونے لگا،پندرہ کلوگرام آٹے کے بیگ کی قیمت 2ہزار 270روپے ہوگئی ،دس کلوگرام آٹے کا بیگ 15روپے […]
پنجاب حکومت اورشوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل تین روز سے جاری مذاکرات کامیاب

لاہور ( اے بی این نیوز )شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140روپے فی کلو میں چینی فروخت کریں گے،پنجاب حکومت اورشوگر ملز مالکان کے درمیان چینی کی قیمت پر مسلسل تین روز سے جاری مذاکرات کامیاب،پنجاب میں ضرورت سے زیادہ چینی موجود ہے،شوگر ملزمالکان کے وفد کی وزیراعلیٰ محسن نقوی کو بریفنگ،محسن نقوی نے کہا عوام […]
گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن تیزی سے جاری،اسلام آباد کے سیکٹر ای 18 اور آئی 14 سے 14 صارفین کے گیس میٹر منقطع کر دئیے گئے، ترجمان سوئی نادرن کے مطابق ملوث افراد کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جارہی ہے،سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمٹیڈ کی ٹیموں کو قانون […]
وزیر اعظم کی ہدایت پر بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کا تیسرا روز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیر اعظم کی ہدایت پر بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کا تیسرا روز،آئیسکوکی اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں، ملتان ڈیرہ غازی خان، وہاڑی، مظفر گڑھ اور رحیم یار خان سمیت جنوبی پنجاب کے 13 اضلاع میں 319 بجلی چوروں پر مقدمات درج ،بہاولپور میں […]
الیکشن سے بھاگ رہے اتحادیوں سے کہتا ہوں ڈرو گے تو مرو گے، بلاول بھٹو زرداری

حیدرآباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ اتحادی الیکشن سے بھاگ رہے ہیں تو انہیں بھاگنے دو، اتحادیوں سے کہتا ہوں ڈرو گے تو مرو گے۔ جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والوں کو پیغام ہے کہ ہم مقابلے کے لیے تیار ہیں، پیپلز پارٹی کے جیالے آپ سے نہیں ڈرتے، ہم […]
ملک بھرمیں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ اورہنڈی کے کاروبار میں ملوث نکلے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک بھرمیں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ اورہنڈی کے کاروبار میں ملوث نکلے، سرکاری ادارے نے سمگلنگ پر رپورٹ وزیر اعظم ہاؤس میں جمع کروا دی،ایرانی تیل کی سمگلنگ میں ملوث افسران، سیاست دانوں اور ڈیلروں کی تفصیلات شامل،رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 205حوالہ اور ہنڈی ڈیلر زہیں،کے پی میں […]
قلعہ عبداللہ میں منشیات کیخلاف 2016 کے بعد بڑا آپریشن،کروڑ وں کی منشیات برآمد

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )قلعہ عبداللہ میں منشیات کیخلاف 2016 کے بعد بڑا آپریشن،ساڑھے 7 کروڑ مالیت کی منشیات برآمد،6ٹن ایفی ڈرین تلف ،منشیات کے 48کمپاؤنڈ مسمار، 70 ایکڑپر منشیات کی فصلیں تلف ، منشیات پروسیسنگ کی 28 مشینیں بھی تباہ کر دی گئیں،بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن میں 11 افراد کو حراست میں […]
ایشیا ءکپ، پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم،ٹکٹوں کی قیمت کم کر دی گئی

کولمبو(نیوزڈیسک)کولمبومیں پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم ہونے کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔اتوارکوپریماداسا اسٹیڈیم کے ’سی‘ اور ’ڈی‘ اپر بلاک کی قیمت 1 ہزار سری لنکن روپے ،لوئر بلاک کی قیمت 5 سو سری لنکن روپے مقرر کی گئی ہے۔
خیبرکی تحصیل باڑہ میں چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی، ایک زخمی

باڑہ(نیوزڈیسک)تحصیل باڑہ میں واقع تکیہ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 1 اہلکار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کی ابتدائی تحقیقات میں بتایاگیاکہ پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی ۔زخمی اہلکار کو طبی امداد کے لیے جبکہ ہلاک اہلکار کی لاش کو پوسٹم مارٹم کے لیے […]