بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، امریکی سینیٹر کرس وان ہالن

وا شنگٹن ( اے بی این نیوز )بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی، یہ پاکستانی عوام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے قائدین کا فیصلہ کریں، امریکی سینیٹر کرس وان ہالن کی پاکستانی میڈیا سے گفتگو کہا پاکستان میں انتخابات کا آزادانہ اور منصفانہ ہونا ضروری ہے،بائیڈن انتظامیہ پاکستان کے ساتھ انتہائی مضبوط اور […]
چلتی گاڑی میں میاں بیوی کا جھگڑا، شوہر نے اپنے آپ کو گولی مارلی

کراچی(نیوزڈیسک) نیو ٹاؤن میں چلتی گاڑی میں بیوی سے جھگڑے کے دوران شوہر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر زخمی کرلیا۔اتوارکو پولیس نے بتایاکہ شوہر کے سینے پر گولی لگی ہے، جس نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی، زخمی شوہر کو نجی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے جبکہ گاڑی کے اندر […]
ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق ایکشن لیا جائے،طاہر اشرفی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے عالمی قیادت سے بھارت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر عالمی قیادت بھارت کو 5 اگست کی پوزیشن پر واپس لانے کےلیے دباؤ ڈالے۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق ایکشن لیا جائے، حکومت ذخیرہ اندوزوں کو […]
تین روزہ آسیان سربراہی اجلاس جکارتہ میں اختتام پذیرہوگیا

جکارتہ(نیوزڈیسک) 43 واں آسیان سربراہی اجلاس انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں مثبت اعلامیہ کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ انڈونیشیا نے 43ویں ایسوسی ایشن آف جنوب مشرقی ایشیائی ممالک (ASEAN) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کی۔ 22 ممالک اور 9 بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہان نے اس سربراہی اجلاس میں شرکت کی، اجلاس کے دوران چینی […]
لاہور،عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں پولیس نے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے والے ٹک ٹاکرز کو گرفتار کرلیا۔گرفتار افراد میں گروپ کا سرغنہ فیضان اور ساتھی حسین شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرتے تھے۔ملزمان کے قبضہ سے 9 ایم ایم، 30 بور، بریٹا سمیت 7 پسٹلز اور سینکڑوں […]
کیرتھر میں آئی بیکس بیماری سے مرنے لگے،محکمہ جنگلی حیات نے افواہ قراردیدیا

کیرتھر(نیوزڈیسک)کیرتھر میں آئی بیکس بیماری سے مرنے لگے،نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ 3 ماہ کے دوران درجنوں آئی بیکس مر چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ آئی بیکس پی پی آر نامی وبائی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں، مقامی بکریوں سے یہ بیماری آئی بیکس میں پھیل رہی ہے۔ذرائع کے مطابق […]
پراجیکٹ بلاول فیل ہوچکا،باپ بیٹا عوام کو بیوقوف نہ بنائیں،حافظ نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز )پراجیکٹ بلاول فیل ہوچکا،باپ بیٹا عوام کو بیوقوف نہ بنائیں،امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کی پریس کانفرنس کہا بلاول بھٹو کبھی وزیراعظم نہیں بن سکتے، کے الیکٹرک مقامی دہشت گردوں کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے،لائسنس منسوخ کیاجائے، سرجانی ٹاؤن میں کنڈا مافیا کیخلاف آواز اٹھانے پر ہمارے […]
طورخم بارڈر 5ویں روز بھی بند، ہزاروں گاڑیاں پھنس گئیں

لنڈی کوتل (نیوزڈیسک)لنڈی کوتل میں طورخم سرحدی گزرگاہ پانچویں روز بھی بند ہے اور تجارتی سرگرمیوں سمیت ہر قسم کی آمدورفت مکمل طور پر معطل ہے جسکے باعث سرحد کے دونوں جانب ہزاروں گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں،تاجروں کا مطالبہ ہے کہ تازہ پھل اور سبزیوں سے لدی گاڑیوں کو بارڈر پار کرنے کی اجازت دی […]
مراکش زلزلے میں تمام پاکستانی محفوظ،پاکستان کی جانب سے مددکی پیشکش

رباط( اے بی این نیوز )مراکش زلزلے میں تمام پاکستانی محفوظ،حکومت نے مراکش کو مددکی پیشکش کردی،ترجمان دفترخارجہ کے مطابق رباط میں سفارتخانے سے پاکستانیوں کی خیریت کے حوالے سے رابطے میں ہیں،پاکستان کے عوام اور حکومت مشکل کی اس گھڑی میں مراکش کے ساتھ کھڑے ہیں،مراکش میں قیامت خیززلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار سے […]
استورحلقہ ایک کے ضمنی انتخابات کے سرکاری نتائج کے اعلان میں تاخیر

استور( اے بی این نیوز )حلقہ ایک کے ضمنی انتخابات کے سرکاری نتائج کے اعلان میں تاخیر،پی ٹی آئی کارکنان کاآراوآفس کے سامنے احتجاج،سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کا سرکاری نتائج کے اعلان تک دھرنادینے کااعلان،ٹویٹ کرکے گلگت اور استور سے کارکنان کودھرنے کے مقام پرپہنچنے کی ہدایت،گزشتہ روز ضمنی الیکشن میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے […]