اہم خبریں

استورحلقہ ایک کے ضمنی انتخابات کے سرکاری نتائج کے اعلان میں تاخیر

استور( اے بی این نیوز         )حلقہ ایک کے ضمنی انتخابات کے سرکاری نتائج کے اعلان میں تاخیر،پی ٹی آئی کارکنان کاآراوآفس کے سامنے احتجاج،سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کا سرکاری نتائج کے اعلان تک دھرنادینے کااعلان،ٹویٹ کرکے گلگت اور استور سے کارکنان کودھرنے کے مقام پرپہنچنے کی ہدایت،گزشتہ روز ضمنی الیکشن میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے خورشید احمد خان نے 6ہزار 219ووٹ حاصل کئے تھے

متعلقہ خبریں