اہم خبریں

بارش سے پاک بھارت میچ ملتوی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین ایشین کرکٹ کونسل پر چڑھ دوڑے

سری لنکا ( اے بی این نیوز    )بارش سے پاک بھارت میچ ملتوی ہونے پر سوشل میڈیا صارفین ایشین کرکٹ کونسل پر چڑھ دوڑے،، احمد شہزاد نے کہا اچھامیچ انا اور بارش کی بھینٹ چڑھ گیا، بارش کی پیشنگوئی تھی لیکن میچ پاکستان منتقل نہیں کرنے تھے تو متحدہ عرب امارات کر دیتے،بھارتی صحافی راجدیپ سردائی بولے […]

پاکستانی آرٹسٹ کا بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین،ریت پر پورٹریٹ بنادیا

گوادر(نیوزڈیسک)گوادر کے آرٹسٹ نے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو انوکھا خراج تحسین پیش کیا ہے۔ساچان پینٹر بلوچ نے ساحل سمندر کی ریت پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا پورٹریٹ بنا دیا۔ساچان پینٹر نے اس سے قبل شاہد آفریدی اور ویرات کوہلی کے بھی پورٹریٹ ریت پر بنائے تھے۔

خالصتان کا قیام ،کینیڈا میں آج ریفرنڈم، ایک ملین سے زائد سکھ دنیا بھر سے ووٹ ڈال چکے ہیں

اوٹاوہ (   اے بی این نیوز       )کینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم آج ہوگا،ریفرنڈم اسی جگہ ہورہا ہے جہاں بھارت نے ہردیپ سنگھ نجھر کو قتل کروایا تھا، سکھ رہنماؤں کا بھارت کابھیانک چہرہ دنیا کے سامنے لانے پرکینیڈین وزیراعظم سے اظہار تشکر،خالصتان ریفرنڈم میں ایک ملین سے زائد سکھ دنیا بھر سے ووٹ ڈال چکے […]

شہر قائد میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن،متعدد گر فتار

کراچی ( اے بی این نیوز     )ڈسٹرکٹ سٹی سے غیر قانونی طور پر مقیم 9 افغانی باشندے گرفتار،ملزمان کو علاقہ تھانہ عیدگاہ, نبی بخش اور رسالہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.ملزمان کو مختلف کاروائیوں کے دوران گرفتار کیا گیا.ملزمان سے ان کی شناخت کے متعلق دریافت پر کوئی اطمینان بخش شناخت ظاہر نہ کرنے پر گرفتار […]

مودی سے خالصتان تحریک پر تبادلہ خیال ہوا،کینیڈین وزیراعظم

نئی دہلی (نیوزڈیسک)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے ایشوز پر کئی برس میں کافی بات ہوئی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ کینیڈا ہمیشہ آزادی اظہار رائے اور پُرامن احتجاج کی آزادی کا دفاع کرے گا۔کینیڈا کےلیے […]

راولپنڈی،ڈینگی کے وار جاری،33 افراد میں وائرس کی تصدیق،10کی حالت نازک

راولپنڈی( اے بی این نیوز      ) 24 گھنٹوں کے دوران مزید 33 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے، محکمہ صحت کے مطابق روان سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 399 تک پہنچ گئی،ہولی فیملی ہپستال میں 44، ڈی ایچ کیو میں 23 اور بے نظیر بھٹو ہپستال میں 19 افراد […]

سرائیکی بیلٹ کے لوگ ہمیں ووٹ دیں ہم سرائیکی صوبہ بنا کر دیں گے،خورشید شاہ

روہڑی (نیوزڈیسک)پی پی رہنماء خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سرائیکی بیلٹ کے لوگ ہمیں انتخابات میں ووٹ دیں ہم ان کو سرائیکی صوبہ بنا کر دیں گے۔اتوار کوروہڑی کے قریب گاؤں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پہلے جن لوگوں نے سرائیکی صوبہ بناکر دینے کے جو وعدے کیے […]

چترال، سیکورٹی فورسز کی کارروائی، 7 شرپسند ہلاک،6زخمی

چترال(  اے بی این نیوز   )چترال ضلع کے علاقے ارسون میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائر ایکسچینج ہوا۔ سیکورٹی فورسز نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے مقام پر قبضہ کر لیا اور فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد سات دہشت گرد مارے گئے، جبکہ دیگر چھ شدید زخمی ہو گئے۔ علاقے میں پائے […]

چینی کے ذخیرہ اندوزں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی شروع

راولپنڈی( اے بی این نیوز        ) انتظامیہ کی جانب سے شوگر اور چاول کی زخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے، اس سلسلے میں انتظامیہ نے کئی گوداموں میں ریڈ کرکے غیرقانونی طور پر چینی اور چاول زخیرہ کرنے والوں کو گرفتار کرکے گوداموں کو سیل کر دیا اور بھاری جرمانے عائد […]

ایشیاکپ،پاک بھارت میچ بارش کے باعث روک دیاگیا، کل دوبارہ شروع ہوگا

کولمبو(نیوزڈیسک)ایشیاکپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کو مسلسل بارش اور گراؤنڈ فیلڈ خراب ہونے کی وجہ سے معطل کرکے ریزرو ڈے پر منتقل کردیا گیا۔ جب بارش کے باعث کھیل روکا گیا تو اس وقت تک بھارت نے 24.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رن بنالیے۔ویرات […]