اہم خبریں

خالصتان کا قیام ،کینیڈا میں آج ریفرنڈم، ایک ملین سے زائد سکھ دنیا بھر سے ووٹ ڈال چکے ہیں

اوٹاوہ (   اے بی این نیوز       )کینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم آج ہوگا،ریفرنڈم اسی جگہ ہورہا ہے جہاں بھارت نے ہردیپ سنگھ نجھر کو قتل کروایا تھا، سکھ رہنماؤں کا بھارت کابھیانک چہرہ دنیا کے سامنے لانے پرکینیڈین وزیراعظم سے اظہار تشکر،خالصتان ریفرنڈم میں ایک ملین سے زائد سکھ دنیا بھر سے ووٹ ڈال چکے ہیں

متعلقہ خبریں