خیبر مارکیٹ میں دستی بم حملہ ،ایک شخص جاں بحق ، پولیس

خیبر (نیوز ڈیسک) خیبر مارکیٹ میں دستی بم حملہ ،ایک شخص جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پولیس کا کہنا ہے کہ شخص کی ہلاکت دستی بم پھٹنے کی وجہ سے ہوئی ،ابتدائی تحقیقات کر رہے ہیں پاک افغان شاہراہ کو بند کر دیا گیا ہے مزید بارودی مواد نہ ہو اس لیے بم […]
سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں لواحقین کو ابھی تک انصاف نہیں ملا، وکیل کا بیان

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے سینئررہنما سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی کے وکیل کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاؤن میں لواحقین کو ابھی تک انصاف نہیں ملا،کیس کے حوالے سے بنائی گئی جے آئی ٹی پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں ہوا ، اس کیس میں ایم کیو ایم کو ملوث […]
سانحہ بلدیہ کیس، رحمان بھولا اور زبیر چریا کی درخواست ضمانت مسترد ،سزائے موت برقرار

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ بلدیہ کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا ،رحمان بھولا اور زبیر چریا کی ضمانت کی درخواست مسترد کرکے ان کی سزائے موت برقرار رکھنے کا حکم جبکہ دیگر عمر قید پانے والے چاروں ملزموں کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کر لی گئیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ […]
نیوزی لینڈ نے بھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

والنگٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا،کپتان کین ولیم سن ہونگے جبکہ نیوی ٹیم کے نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہونگے،اس دفع نیوز ی لینڈ نے تجربہ کار کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کیا ہے ۔ کیوی ٹیم کے 15 رکنی ورلڈ کپ سکواڈ میں لوکی فرگوسن، […]
سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز آج ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز آج ہوگا،سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس کمرہ عدالت نمبر ایک میں ساڑھے نو بجے ہوگا،فل کورٹ ریفرنس میں سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان شریک ہوں گے،فل کورٹ ریفرنس میں اٹارنی جنرل،سینئروکلا اور لاء افسران شریک ہوں […]
کوہستان،المناک حادثہ،27 افراد شدید زخمی ،ہلاکتوں کا خدشہ

کوہستان (نیوز ڈیسک) کوہستان میں شولگرہ کے مقام پرمسافر بس گہری کھائی میں جا گری ،حادثے میں 27 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسافر بس راولپنڈی اے بشام جا رہی تھی،تاحال حادثے میں کسی کے جاں بحق ہونے کی […]
ایشیا کپ پاکستا ن بھارت کا آج کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ پاکستا ن بھارت کا آج کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ ۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو میں آج بھی بارش کی پیش گوئی ، بارش سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ ، اگرمیچ پھر متاثر ہوا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل جائے گا۔
بابائے قوم قائد اعظم کی برسی آج عقیدت و اخترام سے منائے جا رہی ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قائد اعظم محمد علی جناح کا آج 75واں یوم وفات ۔ پاکستان بھر میں بابائے قوم کی برسی عقیدت و اخترام سے منائے جا رہی ہے ۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کے قیام کے لیے تمام مسلمانوں کو ایک پیج پر متحد کیا۔ اس کے حوالے سے نگراں […]
عوام کی مرضی جسے چاہیں ووٹ دیں،انتخابات کا فیصلہ الیکشن کمیشن نے کرناہے،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایس آئی ایف سی کے تحت معاشی بحالی کیلئے اقدامات اٹھائے ،نگران وزیراعظم انوارالحق نے کہا کہ سرمایہ کاری پرسعودی ولی عہداورآرمی چیف میں مثبت بات چیت ہوئی،خلیجی ممالک معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کےخواہشمند،سرحدی علاقوں میں سمگلنگ کی روک تھام پر گہری نظر ہے،جلدبہتری نظرآئے گی ، عوام […]
پنجاب ، موٹر وہیکل ٹیکس میں نقد ادائیگی ختم کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے موٹر وہیکل ٹیکس میں نقد ادائیگی ختم کردی۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایکسائز محمد علی نے کہا کہ اب تمام ادائیگیاں بینک یا ٹیلی کام چینل کے ذریعے ہو سکیں گی۔ ادائیگیوں کےلیے نئی کمپیوٹرائزڈ ایپلی کیشن کل (پیر 11 ستمبر )سے مرحلہ وار لانچ کی جائے گی،انہوں نے کہا […]