اہم خبریں

سانحہ بلدیہ ٹا ون، ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج رحمان بھولا، زبیر چریا کی درخواستیں مسترد، سزائے موت بر قرار

کراچی (  اے بی این نیوز  )سانحہ بلدیہ ٹا ون،، ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج رحمان بھولا، زبیر چریا کی درخواستیں مسترد، سزائے موت بر قرار، سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا،، عدالت نے عمر قید کی سزا پانے والے چاروں ملزمان شاہ رخ، فضل، ارشد محمود اور علی محمد کی اپیلیں منظور ،،، سابق […]

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی(نیوزڈیسک)ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم ملزمان نےگیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پیر کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں زین لوٹی فیلڈ سے نکلنے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کی گئی ۔دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کے بعد لیویز فورس اور دیگر سیکیورٹی […]

ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا ،بارش شروع میچ بے یقینی کا شکار

کولمبو(نیوز ڈیسک) ایشیا کپ کا سب سے بڑا ٹاکرا دیکھنے کیلئے سب بے تاب لیکن آج بھی میچ بے یقینی کا شکار، کولمبو میں پھر بارش شروع ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رات سے گئے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے ،آج بھی سورج صیح طرح نمودار نہیں ہوا بلکہ بادل چھائے […]

پاکستان میں متوسط طبقہ بھی غربت کا شکار ہونے لگا ،یو این ڈی پی رپورٹ سامنے آگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) معاشی عدم استحکام کی وجہ سے پاکستان میں غربت میں اضافہ،متوسط طبقے میں کمی ،متوسط طبقہ 42 سے کم ہو کر 33 فیصد رہ گیا۔اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ڈی پی کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت میں اضافے کی بڑی وجہ معاشی بدحالی ہے اور افراط زر […]

ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی ،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی انٹر بینک میں ڈالر1 روپے 45 پیسے سستا ہوا ، ڈالر کی قیمت 301 روپے 50 پیسے ہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 روپے 50 […]

چترال اور ضلع خیبر میں چکن پاکس کے 24 کیسز سامنے آ گئے ، وبائی مرض پھیلنے کا خدشہ ،ڈاکٹر شوکت

پشاور (نیوز ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی )ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے کہا ہے کہ پشاور میں چکن پاکس کے 11 اورچترال میں 13کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے کہا کہ چترال اور خیبر میں کل 24 چکن پاکس کے کیسز سامنے آئے […]

سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال کا اہم انکشاف ،80لاکھ یونٹ بجلی چوری کاکھوج لگا لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال کا اہم انکشاف ،80لاکھ یونٹ بجلی چوری کاکھوج لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر دعویٰ کیا ہے کہ 80 لاکھ یو نٹ کی بجلی کا کھوج لگاکر 194 لوگوں کا کرفتار کیا گیا ہے ، اُن […]

پرانی دشمند پر دوگروپوں میں خونی تصادم ،فائرنگ سے 4 افراد قتل

روات (نیوز ڈیسک) پرانی دشمنی پر دوگروپوں میں خونی تصادم ،فائرنگ سے 4 افراد قتل ،2 شدیدزخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ روات کے علاقے بگا شیخان میں پیش آیا، جہاں دو گروپوں میں تصادم کے دوران 4 افراد قتل جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ،زخمی اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا […]

نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس میں تاریخ رقم کردی

لندن(نیوز یسک) سربیاکے اسٹار ٹینس کھلاڑی نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس میں تاریخ رقم کردی۔ فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی ۔نوواک جوکووچ نے نے ابتک چار دفع یو ایس اوپن مینز سنگلز کی ٹرافی اپنے نام کی […]

عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،ایمان مزاری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں ایمان مزاری کیخلاف درج مقدمات کی سماعت ،عدالت نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ،ایمان مزاری کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے آج سنا دیا گیا۔ استغاثہ […]