اہم خبریں

سانحہ بلدیہ ٹا ون، ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج رحمان بھولا، زبیر چریا کی درخواستیں مسترد، سزائے موت بر قرار

کراچی (  اے بی این نیوز  )سانحہ بلدیہ ٹا ون،، ایم کیو ایم کے سابق سیکٹر انچارج رحمان بھولا، زبیر چریا کی درخواستیں مسترد، سزائے موت بر قرار، سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا،، عدالت نے عمر قید کی سزا پانے والے چاروں ملزمان شاہ رخ، فضل، ارشد محمود اور علی محمد کی اپیلیں منظور ،،، سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی کی بریت کے خلاف سرکار کی اپیل مسترد ، انسداددہشت گردی عدالت نے 2020 میں دوملزمان کو سزا ئے موت 4 کو عمر قید کی سزا سنائی تھی،، فیکٹری میں آتشزدگی سے 259 افراد جل کر جاں بحق 3 سو سے زائد زخمی ہوگئے تھے،، رؤف صدیقی نے کہا مجھے لگ رہا ہے سارا کا سارا کیس مجھ پر چل رہا ہے،، بحثیت وزیر تجارت میرا کوئی کردار نہیں تھا

متعلقہ خبریں