اہم خبریں

ہلالِ احمرکا مراکش زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کا عندیہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ہلال ِاحمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری نے مراکش میں آنے والے بدترین زلزلہ سے ہلاکتوں پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہلالِ احمر پاکستان مشکل کی اِس گھڑی میں مراکش کے ساتھ ہے، ہلالِ احمر پاکستان کی جانب سے تمام ممکنہ مدد فراہم کی جائے گی۔ اپنے […]

ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،اسٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک)ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 3 فیصد کا اضافہ ہوگیاہے، اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2023 کے مقابلے میں اگست میں ترسیلات زر 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوئے۔سب سے زیادہ ترسیلات زر سعودی عرب سے 49 کروڑ ڈالر بھیجی گئی۔یو اے ای سے 31 کروڑ ڈالر ترسیلات موصول ہوئے، امریکا سے 26.2 […]

لاہور ہائیکورٹ ، آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔پیرکو جسٹس مرزا وقاص رؤف نے قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔آئی جی اسلام آباد کے وارانٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی گرفتاری پر توہین عدالت کے کیس میں […]

اندرون سندھ ملیریا وبائی صورتحال اختیار کرنے لگا

کراچی(نیوزڈیسک)اندرون سندھ ملیریا وبائی صورتحال اختیار کرنے لگاجس کے بعد حکومت نےمختلف اضلاع میں مچھردانیاں اور ملیریا کی دوا تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اندرون سندھ کے مختلف اضلاع لاڑکانہ، رتو ڈیرو، ٹھٹھہ، سجاول، قمبرشہدادکوٹ، تحصیل نصیرآباد سمیت مختلف علاقوں میں ملیریا کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔

پرویز الٰہی کواسلام آباد پولیس نے قانون کے تحت گرفتار کیا، انکوائری رپورٹ عدا لت میں پیش

لاہور ( اے بی این نیوز      )لاہور ہا ئی کو رٹ میں پرویز الہی کی گرفتاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت 18 ستمبر تک ملتوی ،پرویز الہی کواسلام آباد پولیس نے قانون کے تحت گرفتار کیا، انکوائری رپورٹ عدا لت میں پیش، عدالت نے ریما رکس میں کہا پو لیس افسران کو عدالت کے […]

آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )آئینی ایشوز میں الجھا کر عدالت کا امتحان لیا گیا، چیف جسٹس پاکستان کا فل کورٹ ریفر نس سے خطاب، کہا،سخت امتحان اور ماحول کا کئی مرتبہ عدالت خود شکار بنی،جو واقعات پیش آئے انہیں دہرانا نہیں چاہتا لیکن اس سے عدالتی کارکردگی متاثر ہوئی،،تمام واقعات آڈیو لیکس کیس میں […]

پانچ لاکھ ٹن چینی اسمگلنگ ہوئی ،روکاکیوں نہیں گیا؟ جہانگیر ترین

چونیاں(نیوزڈیسک)استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پانچ لاکھ ٹن چینی اسمگلنگ ہوئی اس کو کیوں نہیں روکا گیا؟ پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جن کے گھر اجڑ گئے ہیں ان کو نئے گھر بنا کر دیں گے، جس جذبے سے پی ٹی […]

آئی جی خیبرپختونخواہ کو ہٹانے کا نوٹی فکیشن جعلی نکلا

پشاور(نیوزڈیسک)آئی جی خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات گنڈا پور کوعہدے سے ہٹانے سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی نکلا،آئی جی کے پی آر او نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ مذکورہ نوٹی فکیشن جعلی ہے جس کا اسٹیبشلمنٹ ڈویژن نے بھی نوٹس لیا ہے اور ایف آئی اے کو تحقیقات کے لیے کہا ہے۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ ، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو درخواست ضمانت میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے ایف آئی اے کی دائر درخواست پر محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا ،، عدالت کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا کو درخواست ضمانت میں اعتراضات دور کرنے کی ہدایت، 14 ستمبر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت سماعت […]

2017کاتسلسل برقراررہتا توپاکستان آج جی20اجلاس میں شریک ہوتا،نوازشریف

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔ پیرکو میڈیا سے بات چیت میں صحافی نے بھارت میں ہوئے جی20 اجلاس سے متعلق سوال کیا کہ بھارت میں جی20 کا اجلاس ہوا اور پاکستان اس میں شریک […]